سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کامیابی پر بیانیہ: میں نے ورلڈ کپ جیت لیا۔

آٹھ ماہ کی ناکامی پر بیانیہ: میری ٹیم ناکارہ تھی جنھیں میں تبدیل کررہا ہوں۔
 
آخری تدوین:
کامیابی پر بیانیہ: میں نے ورلڈ کپ جیت لیا۔

آٹھ ماہ کی ناکامی پر بیانیہ: میری ٹیم ناکارہ تھی جنھیں میں تبدیل کررہا ہوں۔
ہمارا مراسلہ دوبارہ ملاحظہ فرمائیے۔
اگر ٹیم کی کارکردگی خراب تھی تو اس کا ذمہ دار ٹیم لیڈر تھا، اسے بھی تبدیل ہونا چاہیے۔ جیت پر سارا کریڈٹ اپنا اور ہار پر سارا الزام ٹیم ممبرز کو، یہ کہاں کی لاجک ہے۔ میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو؟
 

جاسم محمد

محفلین
اگر ٹیم کی کارکردگی خراب تھی تو اس کا ذمہ دار ٹیم لیڈر تھا، اسے بھی تبدیل ہونا چاہیے۔
ٹیم لیڈر یقینا تبدیل ہونا چاہئےلیکن پورا موقع ملنے کے بعد۔ قوم نے پچھلے 30 سالوں میں پرانے ٹیم لیڈرز کو بار بار کئی سال موقع دیا جبکہ حالیہ ٹیم لیڈر 8 ماہ میں ہی تبدیل کرنے مطالبہ کر رہی ہے۔ :)
 
صاحب لگے ہاتھوں سابقہ زرداری کابینہ اور مشرف کابینہ کے بندے بھی اکھاڑ پھینکیں آیا مزید 8 ماہ بعد کہہ رہے ہوں وہ تو ہمارے کھلاڑی ہی ناں تھے وغیرہ وغیرہ

ملک میں ایسا کوئی نظام نہیں ہے کہ نئی حکومت آتے ساتھ پرانی حکومت کے تمام بڑے کھلاڑیوں کو یکدم برطرف کر دے۔ پرانے اور نئے کھلاڑیوں کو 8 ماہ پورا موقع دیا گیا تھا کہ وہ کارکردگی دکھائیں۔ جو اس ٹیسٹ میں فیل ہوئے ان کو فارغ کر دیا گیا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
صاحب لگے ہاتھوں سابقہ زرداری کابینہ اور مشرف کابینہ کے بندے بھی اکھاڑ پھینکیں آیا مزید 8 ماہ بعد کہہ رہے ہوں وہ تو ہمارے کھلاڑی ہی ناں تھے وغیرہ وغیرہ
D5tvqADWAAAhW2q.jpg
 

فرقان احمد

محفلین
پہلی بات یہ کہ کوئی اعداد و شمار فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ آمریت کا دور ہو یا آمریت کے زیر سایہ کنٹرولڈ ڈیموکریسی کا زمانہ ہو، کیا فرق پڑتا ہے؟ :) پاکستان میں انیس سو پچاس کی دہائی سے کسی نہ کسی صورت آمریت کا ہی تسلط قائم ہے ۔۔۔!
 

جاسم محمد

محفلین
جنہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا اور جیل توڑ کر میاں صاحب کو نکالنا تھا
اب وہ خود میاں صاحب کو جیل چھوڑنے جائیں گے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top