مکمل صحیح مسلم یونیکوڈ میں

سروش

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام!

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر صحیح مسلم یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ یہ پی ڈی ایف فائل تقریبا 3627 صفحات پر مشتمل ہے، اس کتاب کو ٣ جلدوں کے ساتھ ساتھ ایک مکمل حصے میں بنایا گیا ہے ، اور ایڈوب ورژن ۷ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف میں بک مارک کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر اپنے مطلوبہ باب ، حدیث مبارک کو دیکھ سکتے ہیں۔ ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر اور پی ڈی ایف بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین
@ابوطلحہ بابر
https://archive.org/download/SahihMuslimMukammal/Sahih Muslim Mukammal.pdf
 
Top