مکمل صحیح مسلم یونیکوڈ میں

سروش نے 'اسلامک کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 5, 2018

  1. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,240
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم قارئین کرام!

    ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر صحیح مسلم یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ یہ پی ڈی ایف فائل تقریبا 3627 صفحات پر مشتمل ہے، اس کتاب کو ٣ جلدوں کے ساتھ ساتھ ایک مکمل حصے میں بنایا گیا ہے ، اور ایڈوب ورژن ۷ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف میں بک مارک کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر اپنے مطلوبہ باب ، حدیث مبارک کو دیکھ سکتے ہیں۔ ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر اور پی ڈی ایف بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین
    @ابوطلحہ بابر
    https://archive.org/download/SahihMuslimMukammal/Sahih Muslim Mukammal.pdf
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    14,713
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ۔
    بہت اہم کام بہت جانفشانی سے کیا گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ تعالیٰ بہت بہت صلہ عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    5,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ ،سبحان اللہ ،
    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،
    اللہ کریم آپ کی محنت کو قبول فرمائے ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر