سادہ سا سوال ہے !

فرقان احمد

محفلین
میں زندگی میں کچھ بنا چاہتا ہوں،کیا میں ڈھیٹ بن جاؤں، ٹھیک رہےگا؟

وہ تو آپ پہلے سے ہی ہیں۔۔۔
دوسرا آپشن؟؟؟
:waiting::waiting::waiting:

آپ کو یہ غلط فہمی کب سے ہوگئی بھیا ؟؟:eek:
کہ آپ کو کوئی پہچانتا نہیں یہاں۔:rollingonthefloor:
:laugh:

اب بن ہی جائیں تو اچھا ہے! :)
 

سید عمران

محفلین
کیا چاند تارے صحیح سے چپکے ہوئے نہیں ہیں؟؟؟
جسے دیکھو انہیں توڑ کر لانے کی باتیں کرتا ہے!!!
 
آخری تدوین:
Top