تعارف ثاقب سراج نگری

بلا استثناء سارے خیر خواہوں کا بہت بہت بہت شکریہ کہ جنہوں نے والہانہ استقبال کیا۔ جزاکم اللہ خیرا و وفقني و إياكم لكل خير .
 
تعلیم کتنی ہے؟
پیشہ کیا ہے ذریعہ معاش؟
شاعری کا ذوق کیسے ہوا؟
اردو محفل کا کس نے بتایا؟
بارک اللہ فیک
شکریہ ۔۔۔
میں ایم اے کا طالب علم ہوں۔
طبیعت شاعرانہ ہے
اردو محفل کا پتہ گوگل نے دیا ۔
جزاک اللہ خیرا
 
گرامی قدر منتظمین حضرات
السلام عليكم و رحمةالله و بركاته
امید کہ بخیر ہوں گے ۔
میری گزارش ہے کہ تعارفی کالم کے ذاتی تفصیلات کے ممالک کے علم/ جھنڈا والے خانہ میں ملک نیپال اور اس کے علم کو بھی شامل کر کے شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائیں، مہربانی ہوگی ۔
شکریہ
و السلام علیکم
آپ سبھوں کا خیر خواہ
ثاقب سراج نگری
( یہ رسالہ رابطہ کے کالم کے ذریعہ بھی ارسال کیا گیا ہے )
 
آخری تدوین:
کچھ سراج نگری کے بارے بهی ارشاد ہو۔ اس کا نام سراج نگری کیسے پڑا؟ کیسا شہر ہے ؟ صنعت وغیرہ ہے کہ کاشتکاری ؟ یا گلہ بانی؟ آپ کے علاوہ اور کون سی مشہور شخصیت سراج نگری سے ہیں؟
 

رحمن ملک

محفلین
چشم ماروشن دل ماشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی آمد سے دل باغ باغ ہو گیا ۔۔ روح کو طمانیت ملی ۔۔ سفراوی مادئے خارج ہوگئے اور دل کے آنگن کا پتہ پتہ بوٹا بوٹا لہلہا اٹھا۔
 
Top