کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ابھی تو میں جوان ہوں۔ جب بزرگوں کو دعوت دی گئی تو میں وقتی طور پر چلا گیا تھا۔ اب پھر آ گیا ہوں۔
ظفر تو ماشاء اللہ جوان ہی ہیں۔ آ جائیں اب۔
 

رضوان

محفلین
خوش آمدید فریب
کافی دن بعد محفل میں اکٹھے ہوئے ہیں۔
یہ فوڈ انسپکٹری کا کیا قصہ ہے؟
کیا مجوزہ یا متوقع سسرال والوں کی ڈیمانڈ ہے؟

فرذوق وعلیکم السلام۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top