کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
روز کا معمول بنا تو لوں لیکن کتنے صفحے کی خوراک روزانہ لوں؟
کم از کم روز کے 4 - 5 تو ہونے چاہیں۔ میں روز ایک صفحہ ضرور لکھتی ہوں اب تک اتنی عادت ہو چکی ہے کہ ایک دن نہ لکھوں تو لگتا ہے کہ دن کا ایک کام مِس ہو گیا۔ ٹائم ہو تو زیادہ بھی لکھ لیتی ہوں۔

ایک صفحہ روز کا، اتنا زیادہ، اگر کتاب کے 1300 صفحے لکھنے پڑے تو 4 سال تو لگ ہی جائیں گے، پھر تم کیا کرو گی؟
:cry:

تو آپ کا کیا خیال ہے کہ میں پوری کتاب کبھی خود لکھوں گی؟ میری جان نہ نکل جائے۔ اور ابھی آہستہ لکھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ باقی بھی بہت آہستہ کام کرتے ہیں۔ :D

باقی بھی اگر آہستہ آہستہ لکھ رہے ہیں تو یہ سب تمہارا قصور ہے۔ اس کتاب کی ٹیم لیڈر تم ہی ہو ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں بھی ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ میں اپنی پپھو اور ماموں کے گھر گئی ہوئی تھی ۔۔ واپس آئے بھی کافی دن ہوگئے ہیں ۔۔ لیکن کچھ نہ کچھ مصروفیت رہتی ہی ہے ۔۔ اس لئے کم کم آنا ہوتا ہے ۔۔
علی پور کا ایلی لکھواؤں گی لیکن کچھ دن کے بعد ۔۔ :)

سارہ، علی پور کا ایلی اب بس مکمل ہی ہوا چاہتا ہے۔ لکھوانا ہی تو ابھی وقت ہے؟؟
لیکن ابھی میرے پاس وقت نہیں ماوراء ۔۔۔ کچھ دن میں ایگزامز شروع ہونے والے ہیں ۔۔ 20 فروری تک فارغ ہونگی ۔۔ اس کے بعد اگر کچھ لکھوانا ہو تو ضرور بتانا ۔۔۔میں لکھ لوں گی ۔۔ :)

چلو کوئی بات نہیں۔ تم اپنی پڑھائی کی طرف دھیان دو۔ یہ سب بعد میں ہو جائے گا۔۔

اب سب سے اچھا۔۔

وہ تو میں ہوں ہی، کہنے کی کیا ضرورت ہے۔ :) :p
 

رضوان

محفلین
ابھی اتنی عمر رسیدہ خاتون پیدا نہیں ہوئیں :lol:
آپ نے یہ کیا کہہ دیا شمشاد بھائی اب تو نیا دھاگہ ہی کھلے گا اس پر تو کوئی پیغام نہیں ہے آنے والا :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ نے بچا لیا یہ دھاگہ،
لیکن تھوڑا انتظار تو کرتے
ویسے تو 80 سالہ بڑھیا بھی چھوٹا سا منہ کھول کر “ پُت مینوں کی پتہ “ کہتی ہے۔ :wink:
 

رضوان

محفلین
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔۔۔
اب دکان بڑھائیے آپ سے خطائے عظیم سرزد ہوچکی ہے جس کا کفارہ بھی ممکن نہیں :?
 

قیصرانی

لائبریرین
خواتین تو کوئی نہیں آرہیں، البتہ میں آگیا۔ اب دیکھیں شاید گوگل باٹ آجائے یا پھر تین خفیہ ممبران سے کوئی ایک؟
 

رضوان

محفلین
میں نہیں آرہا :wink:
مجھے کوئی شوق نہیں بڑھئو کہلوانے کا
ویسے بھی چا شمشاد میں بزرگوں کی عزت کرتا ہوں
اب اپ کیلیے جگہ خالی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو بھی شوق تو ہے، آپ مانیں یا نہ مانیں، اسی لیے تو آ جاتے ہیں۔

اب نہ آئیے گا، کیونکہ اب میں سب سےکم عمر رکن کو دعوت دینے والا ہوں۔

ویسے آج ظفری کہاں رہ گئے اور محب بھی خاموش ہیں۔
 

رضوان

محفلین
کیا بات ہے آج سارے بابے یہیں کا رخ کر رہے ہیں؟
ابھی تفسیر صاحب ایک قاتل پکڑ لائے تھے
اب صبح ہونے والی ہے تو
اعجاز اختر صاحب آتے ہی ہوں گے۔
 
لو یہ تو سب جوان ہی اکھٹے ہو گئے ہیں۔

ویسے ملاحظہ کیا تم لوگوں نے ، علی پور کا ایلی تقریبا کنارے لگنے لگی ہے۔ کیا خیال ہے ہم مل کر ایک نئی کتاب نہ شروع کریں ورنہ کام چور تو مشہور ہیں اور بھی بدنام نہ ہوجائیں کہیں۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top