Recent content by shehzubaba

  1. shehzubaba

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    کم ظرف و منافق تھے سو افسوس نہیں ہے, جو لوگ مرے حلقہء احباب سے نکلے . . ! !
  2. shehzubaba

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اک درد ہے جو سہہ رہا ہوں میرے خدایا, اک بات ہے جو تم سے اکیلے میں کرونگا..!!
  3. shehzubaba

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ﺗﯿﺮﯼ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺟﺐ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﮧ ﻟﻮﮒ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
  4. shehzubaba

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
  5. shehzubaba

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ﺍُﺳﮯ ﺗﻮ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﯿﺎﮨﮯ
  6. shehzubaba

    ghazal

    اپنے ماضی کے تصوّر سے Poet: .. By: Sumera Ataria, GUDDU اپنے ماضی کے تصوّر سے ہراساں ہوں میں اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں اپنی بےسود امیدوں پہ ندامت ہے مجھے میرے ماضی کو اندھیرے میں دبا رہنے دو میرا ماضی میری ذلّت کے سوا کچھ بھی نہیں میری امیدوں کا حاصل،...
  7. shehzubaba

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کون کہتا ہے کچھ نہیں بدلا اب وہ مجھے آپ کہتا ہے
  8. shehzubaba

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی وہ میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا ۔۔
  9. shehzubaba

    My Favourate Quotes

    واہ
  10. shehzubaba

    فون

    میں کیوں اس کو فون کروں اسکے بھی تو علم میں ہو گا کل شام موسم کی پہلی بارش تھی پروین شاکر
  11. shehzubaba

    اشعار

    ایک صدا میرے تعاقب میں آئی تو تھی انا کا مسئلہ تھا ، ورنہ پلٹ گئے ہوتے
  12. shehzubaba

    اشعار

    اشعار لکھیں
  13. shehzubaba

    مرے ساتھ ساتھ رہا کرے مرے سارے درد سنا کرے

    ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻏﻢ ﮐﺎ ﻏﺒﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ؛ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﻟﻢ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ؛ ﺟﻮ ﭘﺎﺅﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﮎ ﺁﻟﻮﺩ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ ﺍُﺳﮯ ﺁﺏِ ﺣﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔ ‏( ﻣﺸﻔﻘﯽ ﺩﻫﻠﻮﯼ
  14. shehzubaba

    قرآنی دعایئں

    ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻏﻢ ﮐﺎ ﻏﺒﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ؛ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﻟﻢ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ؛ ﺟﻮ ﭘﺎﺅﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﮎ ﺁﻟﻮﺩ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ ﺍُﺳﮯ ﺁﺏِ ﺣﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔ ‏( ﻣﺸﻔﻘﯽ ﺩﻫﻠﻮﯼ
Top