فون

shehzubaba

محفلین
میں کیوں اس کو فون کروں
اسکے بھی تو علم میں ہو گا
کل شام موسم کی پہلی
بارش تھی

پروین شاکر
 
Top