Recent content by Muhammad Ishfaq

  1. Muhammad Ishfaq

    غزل برائے اصلاح

    غموں کے اندھیروں کو ٹالا ہے میں نے کیا ظلمتوں میں اجالا ہے میں نے نہ مجبور ہو جاؤں کہیں کھولنے پر زباں پر لگایا جو تالا ہے میں نے مصیبت بھی آئی اذیت بھی آئی کسی کو نہ گھر سے نکالا ہے میں نے مرے حق میں تو فیصلہ پھر نہ آیا ہوا میں بھی سکہ...
  2. Muhammad Ishfaq

    غزل برائے اصلاح

    احباب کا شکریہ۔
  3. Muhammad Ishfaq

    غزل برائے اصلاح

    غزل برائے اصلاح مناسب یہ ہوتا کہ تم جان جاتے کیا ہے حقیقت یہ پہچان جاتے ذرا بات کو سن جو لیتے ہماری نہ حالات سے یوں ہی انجان جاتے اذیت نہ ہوتی ملامت نہ ہوتی اگر بات ناصح کی تم مان جاتے نہ ہوتی ندامت تمہیں روز محشر جو...
  4. Muhammad Ishfaq

    غزل برا

    تمام اساتذہ اکرام اور محفلین کو السلام علیکم ! غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں اصلاح فرمادیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔ غزل فعولن فعولن فعولن فعولن حوادث زمانہ سکھاتے ہیں ہم کو سبق یہ نیا اک بتاتے ہیں ہم کو کہیں خوف سے بھاگ جانا نہیں ہے نئے راستے یہ دکھاتے ہیں ہم کو...
  5. Muhammad Ishfaq

    غزل برائے اصلاح

    محمد خلیل الرحمن الف عین اور دیگر اساتذہ اکرام مفاعیل فاعلات مفاعیل فاعلن غزل کیا بتاؤں حال کیسا ہمارا ہے آج کل مخالف ہوا جہان یہ سارا ہے آج کل گریزاں ہے منزل بھی ہے دشوار رستہ بھی کہ گردش میں میرا کوئی ستارا ہے آج کل بھری بزم میں پشیماں نہ ہوتا میں کس...
  6. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    تمام اساتذہ اکرام اور محفلین کو السلام علیکم۔
  7. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    لہو سے ہے شمع حق جلائی حسین نے جاں دے دی مگر وفا نبھائی حسین نے بدی اور کفر کی علامت یزید ہے وفا اور ضبط ہے سکھائی حسین نے اٹھاتے رہے ہیں خود ہی لاشے عزیزوں کے مگر دی نہ پھر بھی ہے دہائی حسین نے شہادت ہے بہترین اتمامِ زندگی...
  8. Muhammad Ishfaq

    مبارکباد عید مبارک

    تمام اساتذہ اکرام ، اردو فورم کے منتظمین اور دوستوں کو بہت بہت عید مبارک ہو۔
  9. Muhammad Ishfaq

    نعت برائے اصلاح

    سر جی ! آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ عرب کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں چمکی چراغاں چراغاں ہے شمعِ محمدؐ مقطع کے لیے آپ ہی کوئی آپشن دیں تو مہربانی ہوگی۔
  10. Muhammad Ishfaq

    نعت برائے اصلاح

    اساتذہ اکرام کی رائے ہمارے لیے باعث مسرت اور حوصلہ افزائی ہے
  11. Muhammad Ishfaq

    نعت برائے اصلاح

    اصلاح کے بعد نعت شریفﷺ جہاں میں فروزاں ہے شمعِ محمد مرے دل میں تاباں ہے شمعِ محمد رہے گی ہمہ وقت رحمت خدا کی جہاں پر درخشاں ہے شمعِ محمد کیے جس نے روشن زمین و زماں یہ تجلیِ یزداں ہے شمعِ محمد جہنم کی آتش نہ اس کو لگے گی کہ جس دل...
  12. Muhammad Ishfaq

    نعت برائے اصلاح

    کوشش بسیار کے باوجود لنک ہی ملا نہ اصلاح ہی ملی
  13. Muhammad Ishfaq

    نعت برائے اصلاح

    ان اشعار کے بارے میں اساتذہ اکرام کی آرا جاننے کا منتظر ہوں۔
Top