Recent content by gazi

  1. gazi

    مہر نستعلیق فونٹ کو گوگل فونٹس میں شامل کرنے کی ضرورت

    ماہرین اور ذمہ دار حضرات خاص کر مہر نستعلیق کی ٹیم سے گزارش ہے کہ مہر نستعلیق فونٹ کو "گوگل فونٹس" میں شامل کرانے کی کوشش کی جائے ان شاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی، اور اردو مزید بلندیوں کو چھوئے گا۔ گوگل فونٹس میں اردو کے دو فونٹس شامل ہیں ایک نوٹو نستعلیق اردو ، اور دوسرا گلزار نستعلیق (جو...
  2. gazi

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ورژن 2 ریلیز ہو چکا ہے

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ مزید ترقیوں سے نواز ے مہر نستعلیق فونٹ کو "گوگل فونٹس" میں شامل کرانے کی کوشش کی جائے ان شاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی، اور اردو مزید بلندیوں کو چھوئے گا۔ گوگل فونٹس میں اردو کے دو فونٹس شامل ہیں ایک نوٹو نستعلیق اردو ، اور دوسرا گلزار نستعلیق (جو درحقیقت اندھوں کے شہر میں...
  3. gazi

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ورژن 2 ریلیز ہو چکا ہے

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ مزید ترقیوں سے نواز ے مہر نستعلیق فونٹ کو "گوگل فونٹس" میں شامل کرانے کی کوشش کی جائے ان شاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی، اور اردو مزید بلندیوں کو چھوئے گا۔ گوگل فونٹس میں اردو کے دو فونٹس شامل ہیں ایک نوٹو نستعلیق اردو ، اور دوسرا گلزار نستعلیق (جو درحقیقت اندھوں کے شہر...
  4. gazi

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سعد نستعلیق کا ڈاؤن لوڈ لنک کام نہیں کررہا ہے برائے مہربانی ڈاؤن لوڈ لنک ارسال فرمائیں۔
  5. gazi

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    سعد بھائی کی اجازت ہو تو اس فونٹ کا ایک سی ڈی این [CDN] لنک تیار کردوں جو مفید عام ہو۔ میں نے اردو ویب سائٹ اور بلاگر کے لئے ایک سی ڈی این [CDN] لنک تیار کیا ہے جس میں چند فونٹ شامل ہیں 1. مہر نستعلیق 2. نفیس نستعلیق 3. اردو خوشخطی 4. نوری خوش خط 5. جمیل خوش خط 6. گلزار 7. نوٹو نستعلیق اردو...
  6. gazi

    اردو اسٹائلش فونٹ جنریٹر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماہرین سے عرض ہے کہ کیا کوئی ایسا اردو ویب سائٹ ہے یا ایسا اردو ویب سائٹ بنانا ممکن ہے جس میں اردو کا کوئی لفظ یا جملہ لکھا جائے تو وہ اسے ایک سے ایک اردو فونٹ میں کنورٹ کر کے دے دے جو کہیں بھی کاپی پیسٹ ہوجائے۔ اس طرح کا انگریزی میں کئی ویب سائٹ ہے ویب سائٹ لنک...
  7. gazi

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    چلئے میں نے ہی آگے بڑھ کر پائتھون کا ٹیلیگرام گروپ بنا دیا اب آپ حضرات آگے آئیں اور اس گروپ میں جان بخشیں ماہرین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ شامل ہوں اور احباب کو شامل کرائیں تاکہ یہ گروپ پھلے پھولے۔ گروپ لنک: Python پائتھون
  8. gazi

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    پائتھون کا ایک ٹیلیگرام گروپ بنایا جائے اور یہاں پر موجود سارے احباب کو شامل کیا جائے تاکہ فائدہ عام ہو تقریباً ہر زبان میں پائتھون کا ٹیلیگرام گروپ اور چینل ہے سوا اردو کے میرا ٹیلیگرام لنک: Telegram.me/UbaidullahGazi
  9. gazi

    گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کیسے شامل کریں

    السلام علیکم امید ہے آپ سب بخیر ہونگے ماہرین سے درخواست ہے کہ کیا گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کا استعمال ممکن ہے اگر ہے تو طریقہ بتائیں اور اگر نہیں ہے تو ہم سب مل کر گوگل کو درخواست بھیجیں کہ وہ گوگل ڈاکس، شیٹ وغیرہ میں اردو فونٹ شامل کرے ماہرین اس میں آگے آئیں اگر ہم سب مل کر درخواست بھیجیں گے...
  10. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
  11. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    شکریہ بہت بہت شکریہ مسئلہ حل ہو گیا
  12. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    شکریہ میں کوشش کرکے دیکھتا ہوں
  13. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    مجھے کچھ بھی نہیں سمجھ میں آیا برائے مہربانی میری مدد کریں۔ میرے ویب سائٹ Raftar.tech کا وژٹ کریں اور دیکھیں کہ ( انکرپٹیڈ اور ڈیکرپٹیڈ، اور سنتے) کس طرح عجیب سا نظر آرہا ہے اور اسی طرح سے دیگر لفظ ٹیسٹنگ وغیرہ اور چند لفظ عجیب نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی مکمل رہنمائی فرمائیں
  14. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ورڈپریس میں ہمنے فونٹ فیس (font face@) کے ذریعے سے اردو فونٹ مہر نستعلیق اپلائی کیا ہے پر یہ دیکھئے کہیں کہیں الفاظ عجیب طرح سے نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی اسکا حل بتائی ں۔
Top