گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کیسے شامل کریں

gazi نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 7, 2021

  1. gazi

    gazi محفلین

    مراسلے:
    10
    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب بخیر ہونگے
    ماہرین سے درخواست ہے کہ کیا گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کا استعمال ممکن ہے اگر ہے تو طریقہ بتائیں اور اگر نہیں ہے تو ہم سب مل کر گوگل کو درخواست بھیجیں کہ وہ گوگل ڈاکس، شیٹ وغیرہ میں اردو فونٹ شامل کرے
    ماہرین اس میں آگے آئیں اگر ہم سب مل کر درخواست بھیجیں گے تو امید ہے کہ مسئلہ جلد حل ہو جائے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,833
    اس میں اردو فونٹ نوٹو نستعلیق شامل نہیں؟
     
  3. عبدالحفیظ

    عبدالحفیظ محفلین

    مراسلے:
    241
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    فی الحال گوگل ڈاکس میں کوئی نستعلیق فونٹ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ چند عربی فونٹ استعمال کے لئے موجود ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر