ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

gazi نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 18, 2020

  1. gazi

    gazi محفلین

    مراسلے:
    9
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ورڈپریس میں ہمنے فونٹ فیس (font face@) کے ذریعے سے اردو فونٹ مہر نستعلیق اپلائی کیا ہے پر یہ دیکھئے کہیں کہیں الفاظ عجیب طرح سے نظر آتا ہے۔
    برائے مہربانی اسکا حل بتائی[​IMG]
    ں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. gazi

    gazi محفلین

    مراسلے:
    9
    مجھے کچھ بھی نہیں سمجھ میں آیا برائے مہربانی میری مدد کریں۔ میرے ویب سائٹ Raftar.tech کا وژٹ کریں اور دیکھیں کہ ( انکرپٹیڈ اور ڈیکرپٹیڈ، اور سنتے) کس طرح عجیب سا نظر آرہا ہے اور اسی طرح سے دیگر لفظ ٹیسٹنگ وغیرہ اور چند لفظ عجیب نظر آتا ہے۔
    برائے مہربانی مکمل رہنمائی فرمائیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    214
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    محترم فونٹ کی اصل ٹی ٹی ایف فائل استعمال کریں۔ یہ مسئلہ کنورٹڈ ویب فونٹ فائل استعمال کرنے کی وجہ سے ہے۔
     
  4. gazi

    gazi محفلین

    مراسلے:
    9
    شکریہ میں کوشش کرکے دیکھتا ہوں
     
  5. gazi

    gazi محفلین

    مراسلے:
    9
    شکریہ بہت بہت شکریہ مسئلہ حل ہو گیا
     
  6. gazi

    gazi محفلین

    مراسلے:
    9
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     

اس صفحے کی تشہیر