Recent content by aabarqi

  1. aabarqi

    ہے توازن میں خلل وجہہ وقوع زلزلہ ڈاکٹراحمدعلی برقیؔ اعظمی آٹھ اکتوبر کو آیا اک بھیانک زلزلہ...

    ہے توازن میں خلل وجہہ وقوع زلزلہ ڈاکٹراحمدعلی برقیؔ اعظمی آٹھ اکتوبر کو آیا اک بھیانک زلزلہ تھا شمالی ہند میں یہ روح فرسا سانحہ آگیا سطح زمیں کی جب پلیٹوں میں خلل تھا ہلاکت خیز لوگوں کے لئے یہ حادثہ ہے یہ فطرت کے توازن کے بگڑنے کا عمل ہے شک و تردید کا اس میں نہیں کچھ شائبہ ایک...
  2. aabarqi

    آج ہے انفارمیشن ٹکنولوجی کی بہار

    آج ہے انفارمیشن ٹکنولوجی کی بہار از ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی آج ہے انفارمیشن ٹکنولوجی کی بہار کوئی’گوگل‘ پر فدا ہے کوئی’یاہو‘ پر نثار کوئی ’اردوستان‘ و ’وکیپیڈیا‘ کا ہے اسیر ہے کسی کو صرف’ٹو سرکلس نیٹ‘ کا انتظار ہے’بلاگ اسپاٹ‘ کا گرویدہ کوئی اورکوئی کررہا ہے دوسری ویب سائٹوں پر...
  3. aabarqi

    ہے آلودگی نوع انساں کی دشمن

    ہے آلودگی نوع انساں کی دشمن از ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی، نئی دہلی سلو پوائزن ہے فضا میں پلوشن ہر اک شخص پر یہ حقیقت ہے روشن یونہی لوگ بے موت مرتے رہینگے نہ ہوگا اگر جلد اس کا سلوشن بڑے شہر ہیں زد میں آلودگی کی جو حساس ہیں ان کو ہے اس سے الجھن فضا میں ہیں تحلیل مسموم...
Top