Recent content by کفایت ہاشمی

  1. کفایت ہاشمی

    مناقب مولا علی علیہ السلام پر ایک طائرانہ نظر

    حضرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم سے مومن ہی محبت رکھے گا اور منافق ہی بغض رکھے گا۔ (جامع سنن ترمذی، کتاب المناقب، حدیث # 3737، صححہ الشیخ الالبانی رحمہ اللہ ) الحمدللہ اہل سنت و الجماعت سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور باقی تمام صحابہ کرام...
  2. کفایت ہاشمی

    مناقب مولا علی علیہ السلام پر ایک طائرانہ نظر

    امام حاکم نے اسے صحیح کہا ہے لیکن ائمہ حدیث نے اس کی تردید کی ہے۔ امام بخاری نے کہا ہے کہ یہ روایت صحیح طریقہ سے نہیں ہے ، امام ترمذی نے "منکر" ، امام دارقطنی مضطرب غیر ثابت ، امام یحییٰ ابن معین نے " جھوٹ ، اس کی کوئی اصل نہیں ، امام ابن جوزی نے موضوعات (من گھڑت) میں شمار کیا ہے اور امام...
  3. کفایت ہاشمی

    مناقب مولا علی علیہ السلام پر ایک طائرانہ نظر

    برائے تصحیح : 15۔ سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے دروازے کے سوا تمام دروازوں کو بند کرنے کا حکم فرمایا تھا۔ ( صحيح البخاري » كتاب فضائل الصحابة » باب قول النبي صلى الله عليه وسلم سدوا الأبواب إلا باب أبي بكر )۔ مندرجہ بالا (یعنی عمر مختار صاحب کی ذکر...
  4. کفایت ہاشمی

    انبیاء کی عصمت و عفت - سنی عقیدہ

    جی ہاں، انبیاء علیھم السلام سے اگر کوئی چوک ہوجائے تو اللہ رب العزت کی طرف سے فورآ اصلاح کردی جاتی ہے کیونکہ وہ اللہ رب العزت کی حفاظت میں ہوتے ہیں اور انھیں علیھم السلام کو غلطی پر قائم نہیں رہنے دیا جاتا۔۔ (جیسا کہ شہد کا واقعہ ، سورۃ عبس کا شان نزول وغیرہ) شیخ ابن باز اور علامہ ابن تیمیہ...
  5. کفایت ہاشمی

    ! عربی میں خطاطی کا ایک منفرد پروگرام: طصمیم !

    کیا اس کا ڈاونلوڈ لنک (اگر دستیاب ہے تو) مل سکتا ہے ؟
  6. کفایت ہاشمی

    رمضان کی مبارک ساعتیں !!

    رمضان کی مبارک ساعتیں !!
  7. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔ آپ نے جامع اور مختصر انداز میں اس حدیث کی تشریح فرمائی اور لوگوں کے ذہنوں میں اشکالات کو رفع کرنے کا موقع فراہم کیا۔ شکر اللہ لکم اخی الکریم وفقك الله و إيانا لما يحب ربنا و يرضى
  8. کفایت ہاشمی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    آپ کے اوپر ارسال کردہ مراسلے سے متفق ہوں نہ اس مراسلے سے۔ اور یہ اہل سنت کے جلیل القدر ائمہ پر بہتان ہے کہ وہ یہ عقیدہ رکھتے تھے۔ العیاذ باللہ جب یہ روایت ہی باطل ہے تو اس پر اعتقاد کیسا۔ رہی بات امام احمد کی، تو انہوں نے کسی ناصبی کو چِت کرنے کیلئے صحیح احادیث سے اس کا منہ بند کردیا۔ یہ ہرگز...
  9. کفایت ہاشمی

    سمرقند و بخارا جي رت رگیل کھاٹی -سمرقند و بخارا کی خونیں سرگزشت

    فرصت کے لمحات میں اس کتاب کو سکین کروں گا ۔ ان شاء اللہ
  10. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    جب بے بنیاد اعتراضات ریت کی دیوار ثابت ہوں تو مخالف کی ذہنیت ملائی کیا ، دقیانوسی اور پتھروں کے زمانہ والی سوچ ہی سجھائی دیتی ہے ۔ ویسے اس بات کا جواب شاکر القادری صاحب کے مراسلے کے جواب میں دے چکا ہوں اور آپ کو بالخصوص ٹیگنگ کرکے زحمت دی ہے۔ الحمدللہ میں نے تو کسی پر فتویٰ نہیں لگایا۔...
  11. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    المرء يقيس على نفسه انسان اپنے اوپر دوسروں کو قیاس کرتا ہے۔ کفاک !!!
  12. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    حضرت والا۔ آپ کی ہر تحریر میں جلدبازی اور قلت فہم نمایاں نظر آتا ہے۔ آپ اور آپ کے ہمنوا ہر بات کو الٹ تناظر میں دیکھتے ہیں اور پھر اعتراض جڑنے کی سعی فرماتے ہیں۔آپ خاص کر غزنوی صاحب کو ہر باٹ ملا کا فتویٰ نظر آتی ہے۔ ہائے افسوس کہ دوسروں کو اپنی عقل ناقص کا شعور نہیں ہوتا اور بے دھڑک ہر بات اپنی...
  13. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    محترم جب آپ کو اصطلاحات کا علم نہ تھا تو آپ نے وہ سرقہ کیا ہی کیوں ؟؟؟؟ یعنی آپ علمی بددیانتی کے مرتکب ہوئے ۔۔۔یہ تو ہے آپ کا مبلغ علم ۔آپ قرآن کی تعلیمات کا نعرہ لگاتے ہیں لیکن اس کی تعلیمات کے الٹ افعال کرتے ہیں ۔ اب آپ سے کیا علمی بحث کی جائے جب کہ آپ بددیانت واقع ہوئے ہیں۔ آپ کیلئے (پلس...
  14. کفایت ہاشمی

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ٹیگنگ کا شکریہ ۔ جناب والا۔ آپ کے علم کے تو ہم شیدائی ہوجاویں گے اگر مزید اس قسم کے سوالات سے واسطہ پڑے گا۔ ذرا اپنا انداز تکلم تو ملاحظہ فرمائیں ؟؟ کہ کن نفوس کے متعلق ایسی زبان استعمال کر رہے ہیں ؟؟؟ یا للعجب ، متاع دین و دانش لٹ گئی اللہ والوں کی ! آپ کے سوال کا جواب تو آپ کو مل ہی جائے گا...
Top