! عربی میں خطاطی کا ایک منفرد پروگرام: طصمیم !

arifkarim

معطل
a142.gif


لنکس:
http://www.saudiaramcoworld.com/issue/200704/keyboard.calligraphy.htm
http://www.winsoft.eu/www/eng/products_solutions/WinSoft-Tasmeem.php
 

arifkarim

معطل
آج تک ہم پاکستانیوں نے کوئی پروگرام خرید کر استعمال کیا ہے جو اسکو خریدنے کی زحمت کریں گے؟:grin:
 
میں تو سی ایس 5 پہ چلا رہا ہوں

اس کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ ایڈوبی کے میڈ ل ایسٹ ورژنز کے ساتھ منسلک ہوتا ہے، اس لیے اگر یہ سوفٹ وئیر استعمال کرنا ہے تو ایڈوبی کی ME لائن کی پراڈکٹ ڈاؤن لوڈ کر کے پھر اس پلگ اِن کو استعمال کریں۔
 
Top