کاشفی
آخری سرگرمی:
‏اپریل 17, 2019
رکنیت:
‏جون 13, 2007
مراسلے:
15,371
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
18,040
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
1,325
محصول منفی درجہ بندیاں:
485

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 11,955 12,843
زبردست 3,074 3,182
معلوماتی 890 1,081
دوستانہ 951 1,670
پر مزاح 1,170 1,433
متفق 727 273
غیر متفق 529 1,586
غمناک 69 3
ناقص املا 3 3
مضحکہ خیز 127 207
نا پسندیدہ 355 452
جنس:
مذکر

اس صفحے کی تشہیر

کاشفی

محفلین, مذکر

جئے الطاف حُسین ‏دسمبر 7, 2018

کاشفی کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اپریل 17, 2019
    1. کاشفی
      کاشفی
      کسی مست خواب کا ہے عبث انتظار سو جا -کہ گزر گئی شب آدھی دلِ بیقرار سوجا
      1. انیس الرحمن نے اسے پسند کیا۔
    2. کاشفی
      کاشفی
      اس طرح جی کہ بعد مرنے کے - یاد کوئی تو گاہ گاہ کرے
      1. انیس الرحمن نے اسے پسند کیا۔
    3. کاشفی
      کاشفی
      فرصتِ زندگی بہت کم ہے۔
      1. انیس الرحمن نے اسے پسند کیا۔
    4. کاشفی
      کاشفی
      وعلیکم السلام میر انیس صاحب!۔ عید مبارک آپ کو بھی ۔
      دعاؤں کے لیئے بیحد شکریہ۔
      اہل بیت سے محبت ہی ایمان کی نشانی ہے۔

      اہلِ بیت سے دشمنی ہے پیمبر سے پیار ہے
      بتلاؤ ایسے دیں کا کوئی اعتبار ہے

      اللہ رب العزت ہم سب کو پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت علیہ السلام سے سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

      آپ کا دوست
      کاشفی
      1. انیس الرحمن اور صائمہ شاہ نے اسے پسند کیا۔
    5. میر انیس
      میر انیس
      السلام علیکم عید مبارک

      آپ کی اہلِ بیت سے محبت آپ کی بھیجی ہوئی منقبت سے ظاہر ہوتی ہے اور ہم تو ان لوگوں میں سے ہیں کہ چاہے مذہب کوئی بھی ہو اگر محبِ اہلِ بیت ہے تو ہمارا دوست ہے۔ میں نے پہلی دفعہ علامہ ذیشان حیدر جوادی کا کلام آپ کے ذریعے سے ہی سنا حالانکہ میں نے انکی مجالس بہت سنی تھیں اور انکا تو میں گرویدہ تھا ہی پر اب شاعری کا بھی ہوگیا۔ اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے
    6. فرحان دانش
      فرحان دانش
      السلام علیکم ، کاشفی بھائی آپ کو بھی عید مبارک
    7. عین عین
      عین عین
      میرے جذباتی دوست ۔ میں‌ ہوں‌ناں!!
      یار دل پر مت لو۔ اور خود بھی ہلکا رکھو بس۔
    8. فرحان دانش
      فرحان دانش
      ہلکا ہاتھ رکھو میرے بھائی
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر

    دستخط

    بارالٰہا میں تجھ سے موت کے وقت آرام و راحت اور قیامت کے حساب و کتاب کے وقت عفوومغفرت کا طالب ھوں۔