السلام علیکم
ابنِ سعید بھیا کہئے کیسے ہیں آپ؟
میں ابھی پپو ڈاکٹر کے پاس پہنچا تو مجھے ان کا پیغام ملا کہ اردومحفل کے پیارے پیارے دوست مجھے یاد کر رہے ہیں۔
میں نے بہتر یہی سمجھا کہ خود آ کر آپ سب سے سلام دعا کر لی جائے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے ابھی تک یادرکھا ہے۔
گردشِ دوراں نے...
السلام علیکم
ارے شمشاد بھیا اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے چاند بابو موجود ہے اور شادی کے بعد غائب بالکل نہیں ہوا ہے وہ الگ بات ہے کہ بے تحاشہ مصروفیات کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بہت کم وقت دے پاتا ہوں، کبھی کبھار اردو محفل کا چکر ضرور لگتا ہے مگر اکثر بغیر کچھ لکھے واپسی ہو جاتی ہے۔
آپ سنایئے کیسے ہیں آپ؟
ارے شمشاد بھیا السلام علیکم
بھئی میں آیا تو ہوں جب ہی تو آپ میری پوسٹ کا جواب دے رہے ہیں۔
ویسے بہت کم آنا ہوتا ہے کچھ تو دفتری مصروفیات میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے دوسرا کچھ تھوڑی سی مصروفیات خود کی پیدا کردہ ہیں جن کی وجہ سے وقت بے حد کم ملتا ہے اور جو ملتا ہے وہ اردونامہ پر دینے کی کوشش...
السلام علیکم
مجھے اردومحفل کی انتظامیہ سے یہ سوال پوچھنا ہے کہ کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاک کر دی گئی ہے۔
وہ پچھلے چار دن سے مسلسل مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں کہ وہ اردومحفل پر لاگ ان نہیں ہو پا رہے ہیں جبکہ ان کے پاسورڈ اور یوزرنیم سے میں باآسانی لاگ ان ہو گیا تھا۔ کیا ان کی آئی...
میرے محترم دوست زیل میں جاپان پر گرائے جانے والے ایٹم بم لٹل بوائے
YouTube- Little Boy - Atom Bomb - Hiroshima
اور پاکستان میں چاغی کے مقام پر کیئے گئے ایٹم بم کے تجربات کی ویڈیوز ہیں۔
YouTube- Pakistan nuclear test - パキスタン核実験
یہاں بھی کوئی مکمل طریقہ کار بھی واضح طور بیان نہیں کیا...
بہت شکریہ عثمان حیدر لیکن میرے پاس zte کا سیٹ ہے۔ بہرحال میرا مسئلہ حل ہو چکا ہے اور مجھے ایک ڈرائیور مل گیا ہے جس 64 بٹ پر انسٹال بھی ہو گیا ہے اور انٹرنیٹ چل بھی گیا ہے۔
بہرحال اس کے ساتھ ساتھ مجھے پی ٹی سی ایل پر شدید غصہ بھی آ رہا ہے کیونکہ جب میں نے ان سے مدد کے لئے رابطہ کیا تو ان کا...
السلام علیکم
میں نے ایک نئی نوٹ بک Acer خریدی ہے جس میں ونڈوز وسٹا موجود ہے لیکن جب میں نے اس میں Vptcl انٹرنیٹ چلانے کی کوشش کی تو ناکام رہا دراصل ونڈوز وسٹا کا ڈرائیور موجود نہیں ہے۔
کیا کوئی دوست میری اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔ میرے پاس Vptcl Zte کا ہے۔
پلیز کوشش کیجئے گا کہ جلد...