چاند بابو
آخری سرگرمی:
‏اگست 28, 2020
رکنیت:
‏نومبر 5, 2007
مراسلے:
1,378
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
1,110
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
1
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 1,099 1,299
زبردست 4 0
معلوماتی 0 0
دوستانہ 0 0
پر مزاح 7 0
متفق 0 0
غیر متفق 1 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏فروری 10
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
اس دنیا میں جسے زمین کہتے ہیں
پیشہ:
انسانیت کی خدمت

اس صفحے کی تشہیر

چاند بابو

محفلین, مذکر, از اس دنیا میں جسے زمین کہتے ہیں

مطمئن ‏نومبر 30, 2013

چاند بابو کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اگست 28, 2020
    1. عزیزامین
      عزیزامین
      یار آپ نے میر ی ھی کلاس لے لی میں نے تو ایڈ دیاتھا بس
    2. عزیزامین
      عزیزامین
      اگر میری کوی بات بری لگی ھو تو سوری
    3. عزیزامین
      عزیزامین
      کیا میری سوچ میرا میسنجر نھیں بنے گا کبھی بھی کیوں کے اگر آپکے ساتھ نہ بنا تو شاید کبھی نھیں جواب کا منتظر آپکا مخلص
    4. عزیزامین
      عزیزامین
      جناب اردو نامہ تو آپ کا ھے ویسے بھی میں نے فورم کا کافی شور مچا چکا ھوں اردنامہ میں میں ابھی یوزر ھی ٹھیک ھوں امید کرتا ھوں کبھی کسی قابل ھوں گا آپکا اردو نامہ کا سلسلہ واقعہ ھیں انمول ھے
    5. عزیزامین
      عزیزامین
      کیا آپ اب بھی ناراض ھیں؟
    6. عزیزامین
      عزیزامین
      اتنی جلدی برا نہ مانا کریں پلیز
    7. عزیزامین
      عزیزامین
      مجھے کوئی جلدی نھیں سھیج پکے سو میٹھا کام آپ ہی نے شروع کیا ھے آپ ھی ختم کریں گے آمین
    8. عزیزامین
      عزیزامین
      جناب آپ تو غصہ کر گے معذ رت مجھ سے آپ کا کھو جانا برداشت نھیں تھا ویسے آپ جیسا دوست ملنا نا ممکن ھے
    9. چاند بابو
      چاند بابو
      عزیز امین میں‌ بارہا آپ کو بتا چکا ہوں کہ میں یاہو یا کوئی بھی مسنجر استعمال نہیں‌ کرتا ہوں اور دوسرا یہ بات بھی میں آپ کے نوٹس میں لا چکا ہوں‌کہ میرے پاس وقت کی بہت قلت ہوتی ہے اس لئے میں‌ آپ کے ساتھ آپ جیسا تعاون کرنے سے قاصر ہوں۔ اور دوسرا آپ نے کہا کہ میں‌ سنجیدہ نہیں‌ لگ رہا تو محترم مجھے آپ کو تنگ کرنے کا قطعا شوق نہیں‌ہے اگر آپ یہی سمجھتے ہیں‌ کہ میں آپ کے ساتھ سنجیدہ نہیں‌ ہوں تو آپ بلاججھک کوئی اور ساتھی کا انتخاب کر سکتے ہیں لیکن میں‌ معذرت چاہوں گا کہ میرے لئے بہت زیادہ وقت نکالنا ممکن نہ ہو گا۔ میں‌نے اردو نامہ پر سلسلہ شروع کر دیا ہے آپ کے لئے اگر پسند آئے تو میں‌ آپ کو اس کا منتظم بنا دیتا ہوں آپ اپنے کام کا آغاز وہیں سے کر لیں یا پھر اگر یہ پسند نہیں اور اپنا الگ سے کام کرنا چاہتے ہیں‌تو کوئی عملی قدم اٹھائیں صرف باتوں سے کام نہیں‌چلے گا۔
    10. عزیزامین
      عزیزامین
      سلام اگر برا نہ لگے تو ایک راے دوں؟
    11. عزیزامین
      عزیزامین
      کچھ باتیں یہاں ممکن نھیں سمجھا کریں اس لیے یاھو پر آیں
    12. عزیزامین
      عزیزامین
      معزرت پر مجھے آپ سنجیدہ نھیں لگ رھے؟
    13. عزیزامین
      عزیزامین
      مجھے دستخط بنا نا ھے یاھو پر آیں؟
    14. عزیزامین
      عزیزامین
      شکریہ چاند بابو جی
    15. چاند بابو
      چاند بابو
      عزیز امین پاک مجلس والوں کے فورم پر کچھ مسئلہ ہو گیا ہے شاید کسی اپگریڈ کے سلسلے میں‌انہوں نے پچھلی فائلز ڈیلیٹ کر دیں ہیں یا ان کا ربط کسی وجہ سے ٹوٹ گیا ہے۔ رات یہاں ڈیٹا بیس کا ایرر آ رہا تھا اور اب سرے سے فورم کی فائلز ہی موجود نہیں ہیں۔ گلفام سے رابطہ کرنا ہو گا۔
    16. عزیزامین
      عزیزامین
      آج پاک مجلس نھیں لگ رھا؟ اسکی وجہ اور حل بتایں
    17. عزیزامین
      عزیزامین
      آپ نے کوئی رسپانس نھیں دیا؟
    18. عزیزامین
      عزیزامین
      یاھو پر آیں گے؟
    19. چاند بابو
      چاند بابو
      لیکن امین میں نے آپ کو بتایا تو تھا کہ میرے پاس وقت کی بہت قلت ہے اور میں روزانہ آپ سے گفتگو کے لئے وقت نہیں نکال سکتا۔ آپ ایسا کریں مجھے میل کر دیا کریں چاہے اردومیں ہی کر دیا کریں میں جب بھی فارغ ہوا کروں گا اس کا تفصیل سے جواب دے دیا کروں گا۔
    20. عزیزامین
      عزیزامین
      ہمیں یاھو پر روزانہ ایک مخصوس وقت ٹائم طہ کرنا چاہیے؟دن ٹایم 9 سے 3 شام آپکا ہان ٹایم الٹا ھو جاے گا میں اتنا وقت آن لائن ھوں
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏فروری 10
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://urdunama.org/forum
    مقام سکونت:
    اس دنیا میں جسے زمین کہتے ہیں
    پیشہ:
    انسانیت کی خدمت
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کچھ ہے ہی نہیں بتانے کے لئے

    اردو کے فروغ کی کوشش