You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
عین ممکن ہے مرچ کھارہا ہو۔
-
طوطا بھی ٹھیک ہے کیا ۔
-
ضرور جان لیجئیے کہ صاحب اور صاحبہ سبھی اچھے ہیں
وعلیکم السلام
-
طریقہ یہ ہے کہ سب کو سلام کیا جائے
وعلیکم السلام
-
صاحب لوگ کیسے ہیں
السلام علیکم۔
-
رہنے دیں ذرا سیانہ ؟؟
-
غلطی سے کسی کو مرچ بہت لگتی ہو وہ کیا کرے
-
مرچیں بس لوگوں کو لگا نا نہیں چاہیے کھانے میں بری نہیں ہوتیں
-
ڈیڑھ سیانہ
کیسے کہتے ہیں۔
-
وجی کو مرچیں اچھی نہیں لگتیں
ہری ہو لال ہو یا پیلی
-
کیوں آوازیں دے رہیں ہیں
آجائے گی۔ اور پھر شروع ہوجائےگی۔
-
خیریت رہی آکسیجن کی
ورنہ ماسی گُلِ یاسمیں نے حد کر دی تھی۔
-
تو غزہ بھی ہمارا ہی تو ہے۔۔۔مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا!
-
چائے ہماری چاہ والی آپکو قبول نہیں تو ہم آپ کے لئے لسی ہی بناتے ہیں
-
ارے یہ کی کیا بات ہوئی ؟؟
کیا غزہ سمجھ لیا ہے