You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
کیا آپ کبھی گڈانی نہیں گئیں
ہم گئے ہیں گڈانی ساحل پر
کیا وہاں جانا بلوچستان جانا مانا جاسکتا ہے ؟؟
-
صبح بخیر محفل
لیکن یہ بتائیں کہ الٹی گنگا کیوں بہائی جارہی ہے یہاں۔
-
بھائیو، بہنو، بزرگو اور بچو
السلام علیکم۔
-
چائے تو مگر پینا ضروری ہے چاہے سردی ہو یا گرمی!
-
خیر کی خبر لے کر آیا ہو یا خیریت سے آیا ہو۔ سیما علی کے دروازے پر جو بھی آیا ہو
-
دروازہ دیکھنے جارہی ہیں
کیوں کھولنا نہیں ہے
اور دروازہ دیکھنے کی بجائے باہر کون آیا ہے وہ دیکھیں نا۔
-
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔ 20
ذرا اللہ کی رحمت برس جائے تو...
-
زبردست دھوپ ہوتی ہے دوپہر کو
بہت ہی ضروری کام کے لیئے ہی نکلے باہر
-
ژرف نگاہی ہر قول زریں میں نظر آتی ہے بشرطے کہ ژرف نگاہی سے دیکھا جائے۔
-
سید عاطف علی صاحب آپکی کیا بات ہے
-
عین نوازش
بھیا
ہمارا بھی وعلیکم السلام قبول کیجیے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔...
-
زبردستی ہے کیا ہم بھی اقوال زریں میں بات کریں؟؟
-
چند آیتاں تے اوہناں دا ترجما ویکھو؛
إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَن كَانَ مُخْتَالًا فَخُورًا [4:36]
بیشک اللہ اس شخص کو پسند نہیں...
-
شدت آگئی ہے دھوپ میں ۔
-
غائب ہونا پڑا سیدھی گنگا میں مراسلہ کرنے کے بعد کہ گاہک آ گیا تھا دوکان پر۔ وعلیکم السلام وجی