Recent content by نسرین فاطمہ

  1. نسرین فاطمہ

    ﺗﻢ ﻣﯿﮟ بہترین ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮬﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ

    ﺗﻢ ﻣﯿﮟ بہترین ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮬﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ
  2. نسرین فاطمہ

    ماں سب جانتی ہے

    :embarrassed:
  3. نسرین فاطمہ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    بے وجہ تو نہیں ہیں چمن کی تباہیاں کچھ باغباں ہیں برق وشرر سے ملے ہوئے ۔
  4. نسرین فاطمہ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    بے وجہ تو نہیں ہیں چمن کی تباہیاں کچھ باغباں ہیں برق وشرر سے ملے ہوئے ۔
  5. نسرین فاطمہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    جب تک بکے نہ تھے کوئی پوچھتا نہ تھا تو نے خرید کر مجھے انمول کردیا
  6. نسرین فاطمہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداسی کے عالم میں میں پڑھتی ہوں طنز و مزاح والی تحریریں جس سے کچھ حوصلہ ہو تا ہے
  7. نسرین فاطمہ

    آدمی کے بچے

    جی جی زبردست ہے
  8. نسرین فاطمہ

    میرے بچوں کی تصاویر

    اتنے پیارے بچے اللہ نے آپ کو دیے ہیں جتنا بھی شکر کریں کم ہے اللہ بچوں کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے
  9. نسرین فاطمہ

    اردومحفل مقابلہ مضمون نویسی : موضوع: سیرت النبی ﷺ : (تبصرہ جات کے لیے مخصو ص لڑی )

    مجھے آپ اور شمشاد بھائی کی رائے سے اتفاق ہے
  10. نسرین فاطمہ

    اردومحفل مقابلہ مضمون نویسی : موضوع: سیرت النبی ﷺ : (تبصرہ جات کے لیے مخصو ص لڑی )

    میرا بھی یہی خیا ل ہے میں ابن سعید بھائی کی رائے سے اتفاق کرتی ہوں اور کیا میں بھی شامل ہو سکتی ہوں اس مقابلے میں
  11. نسرین فاطمہ

    آج کا شعر - 5

    ثبوت وہ مجھ سے مانگتے ہیں میری وفا کا جلال ہر ایک سے ترک تعلق کیا ہے جن کے لئے (شاعر جلال)
  12. نسرین فاطمہ

    ویڈیوز فورم - پوسٹ کرنے سے پہلے اسے دیکھ لیں۔

    بھائی مجھے وڈیو پوسٹ کرنے کا طریقہ کار بتادیں
Top