میرے بچوں کی تصاویر

بہت پیارے بچے ہیں اور بہت پیاری تصاویر لیکن شاید دوسال پرانی۔ وارث صاحب کیا نئی تصاویر کا تقاضا کرنے میں ہم حق بجانب نہ ہوں گے؟ اللہ آپ کے بچوں کو نظرِ بد سے بچائے اور دنیاء و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے۔
 
محمد وارث

لائبریرین

شکریہ خلیل صاحب، نوازش آپ کی۔

نئی تصاویر بھی انشاءاللہ کبھی پوسٹ کر دونگا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ہیں۔

اللہ آپ کو اور آپ کے تمام خاندان کو خوش رکھے اور آپ کے سب بچوں کو آپ کی آنکھ کا تارا بنائے (آمین)۔

ویسے نئی تصاویر کے مطالبے کے بعد میں نے دیکھا کہ یہ تو ایک سال پرانی تصاویر ہیں۔ ہماری غفلت کا بھی کوئی ٹھکانہ ہی نہیں ہے۔ :)
 
اتنے پیارے بچے اللہ نے آپ کو دیے ہیں جتنا بھی شکر کریں کم ہے اللہ بچوں کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے
 
بہت شکریہ احمد صاحب اور نسرین فاطمہ صاحبہ، ان کلماتِ خیر کیلیے ممنون ہوں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
کچھ تازہ تصاویر :)

Hasan_Ahsan_Fatima.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ وارث بھائی۔ بھلا ہو حالیہ دھاگوں والے زمرے کا جو مجھ کو بھی یہاں تک لے آیا۔ بہت خوبصورت بچے۔ اللہ انہیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور کامیابی عطاء فرمائے۔ آمین۔
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم
وارث صاحب بچوں سے ملاقات کروانے کا شکریہ
اللہ تعالیٰ انہیں آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنائے آمین
اور اتنی کتابوں اور شاعری کے ساتھ آپ کی صحت لگا نہیں کھا رہی:rolleyes:

اورسونے پہ سہاگہ
ماشاء اللہ یہ صحت مند بچے
جناب اللہ رب العزت آپ کو مزید برکت عطا فرمائے آمین
 
محمد وارث

لائبریرین
بچوں کا سکول تبدیل ہو رہا ہے سو اس موقعے پر ان کی بنوائی گئی تصاویر

فاطمہ ﴿موجودہ عمر ساڑھے چھ سال﴾

Fatima_Feb+2013.jpg

احسن ﴿عمر ساڑھے نو سال﴾
Ahsan_Feb+2013.jpg

حسن ﴿عمر ساڑھے گیارہ سال﴾
Hasan_Feb+2013.jpg
 
Top