Recent content by نذیر احمد قریشی

  1. ن

    "اشک بن کر" اساتذہ کی توجہ کا طالب

    اشک بن کرتری آنکھوں سےچھلکتاجاؤں چومتا جاؤں ترےگال ڈھلکتا جاؤں تھامرےقتل کی سازش میں برابرکاشریک میں اسےپھربھی مسیحا ہی سمجھتاجاؤں مرا سورج ہوا ناراض سو تاریکی ہے چاندہُوں، کیسے ترے بن میں چمکتا جاؤں بھول بھلیوں میں گھماتی رہی قسمت مجھکو میں...
  2. ن

    برائے تنقید و مشورہ "جب پاس ہو تو"

    معاف کیجئے گا غلطی سے پہلے والا شعر لکھ دیا نئی کوشش کچھ انسانیت اساس ہے گر تیرے دین کی پھردل میں سچ کوکھوج یہی ہےتری کتاب سب ضابطے ہوا ہوئے اتنی بڑھی ہوس پھرکس کوفکرتھی کہ گنہ کیا ہےکیا ثواب یوں ہے:
  3. ن

    برائے تنقید و مشورہ "جب پاس ہو تو"

    کچھ بہتری کی کوشش کی ہے - انسانیت اساس ہے گر تیرے دین کی پھردل میں سچ کوکھوج یہی ہےتری کتاب حرص و ہوس بڑھی تو گئے ٹوٹ ضابطے پھرکس کوفکرتھی کہ گنہ کیاہےکیا ثواب
  4. ن

    برائے تنقید و مشورہ "جب پاس ہو تو"

    آپ کے مشورے کا شکر گزار ہوں۔ بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  5. ن

    برائے تنقید و مشورہ "جب پاس ہو تو"

    جب پاس ہو تو اُس کے ستم مجھ پہ بے حساب اور دور ہو تو زندگی بن جائے اک عذاب ناکامیوں نے سر نہ اُٹھانے دیا کبھی میرے ہر اک سفر کے تعاقب میں تھے سُراب سب زخم دل کے دھوئے مئے لالہ فام سے ٹپکا جو آنکھ سے وہ لہو تھا کہ تھی شراب یک جان عشق...
  6. ن

    نئی کاوش ،اساتذۂ کرام کی نظرِ عنایت کی التجا

    معلومات میں از حد اضافہ ہوا۔ آپ سب کا شکرگزار ہوں ۔ اس محفل میں آنے کا یہی تو مقصد ہے کہ آپ جیسے نامور اساتذہ سے کچھ سیکھا جائے۔ مجھے تو شاعری کی ابجد کا بھی شائد پتہ نہیں بس شائد طبیعت میں کچھ حد تک موزونیت تھی اور ہے اور اٹکل پچوں سے میٹر درست کر لیتا ہوں اور ویسے بھی یہ مرض لگے پانچ چھ ماہ ہی...
  7. ن

    نئی کاوش ،اساتذۂ کرام کی نظرِ عنایت کی التجا

    بجا فرمایا۔ ویسے مؤدبانہ عرض ہے کہ کیا اردو شاعری میں اس کی کوئی گنجائش ہے یعنی بغیر قافیہ کے کوئی صنف ہے
  8. ن

    نئی کاوش ،اساتذۂ کرام کی نظرِ عنایت کی التجا

    تجھ سے پہلے ہی چلی آئی تھی تیری خوشبو دل گلستان ہوا پھیلی جو تیری خوشبو چند گھڑیوں کے لئے تُو مرے گھر کیا آئی در و دیوار میں رچ بس گئی تیری خوشبو اب تو ہر دم ترے ہونے کا گماں ہوتا ہے تیری قربت سے، مری ہو گئی تیری خوشبو مشک و عنبر کو...
  9. ن

    استادِ محترم نظرِ عنایت فرمائیں

    باندھ کر غیر سے بندھن وہ کچھ اتنا روئے ہم کو تو کھو ہی چکے تھے نئے رشتے کھوئے
  10. ن

    استادِ محترم نظرِ عنایت فرمائیں

    مطلع پر طبع آزمائی ہنوز جاری ہے
  11. ن

    استادِ محترم نظرِ عنایت فرمائیں

    جیتے جی جن کو مری شکل گوارہ ہی نہ تھی مجھ کو دفنانے لگے جب تو بلک کر روئے زندگی خواب تھا رنجیدہ سو جب موت آئی خواب بدلے گا یہی سوچ کے ہم پھر سوئے جاں نثار اور وفادار تھے کتنے میرے جوں ہی مصلوب ہوا کوئی نہ تھا سب کھوئے مرے مالک مجھے دے میری...
  12. ن

    نئی لڑی " گل کے مرجھانے کا ملال ہوا" برائے تنقید و مشورہ

    تصحیح کے بعد: گل کے مرجھانے کا ملال ہوا کوئی بھنورا خراب حال ہوا میں نے سچ بولنے کا کیا سوچا زندہ رہنا مرا محال ہوا بارشیں بے وفا تھیں نا برسیں پیاسے پتّوں کا مجھ سا حال ہوا وصل میں وقت کی اُڑان تھی تیز ہجر میں اک گھڑی کا...
  13. ن

    پرسکون

    پرسکون
  14. ن

    پھر مرے شہر میں--- برائے تنقید و مشورہ

    نام درست ہو گیا۔ کاش زندگی کی ساری غلطیاں یوں ایک کلک میں صحیح کرنے کا کوئی انتظام ہوتا۔ سب بھائیوں کا مشکور ہوں جنہوں نے کام آسان کر دیا
Top