السلام علیکم چاچا ، ، ، کہاں رہتے ہو ، ، ، شہر میں یا گاؤں میں
بیٹا! میں گاؤں میں رہتا ہوں ، ، ، شہر میں رہنے کی حیثیت نہیں ہے میری ، ، ،
اچھا! ، ، ، تو یہ بتاؤ روزانہ کھاتے پیتے کیا ہو ، ، ،
بیٹا ، ، ، ہم سادہ لوگ ہیں ، ، ، اور سادہ خوراک کھاتے ہیں ، ، ، ناشتے میں لسی مکھن کیساتھ روٹی ، ،...
ہر آدمی کے حصے کے بیوقوف ہوتے ہیں، ، ، عام آدمی زیادہ تردد نہیں کرتا کہ کتنے ہیں، ، ، لیکن سیاستدان اس معاملے میں زیادہ حساس ہوتے ہیں، ، ، لہذا وہ اپنے حصے کے بیوقوفوں کو گننے کا خاص اہتمام کرتے ہیں ، ، ، اور اس مقصد کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کرتے ہیں ، ، ، عام طور پر یہ تقریب پورے ملک میں بیک...
جتنا گمنامی میں میں ہوں ، ، ، تو ، ، ، نامی گرامی ، ، ، نام بنتا تو نہیں ، ، ، لیکن چونکہ جھوٹ کوئی جرم نہیں ، ، ، اس لئے چلتا ہے ، ، ،
میرا تعلق 1996 کے بعد سے لاہور سے ہے ، ، ، اس سے پہلے بقول لاہوریوں کے میں پینڈو ہوں۔ کسی کو پینڈو کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا ، ، ، اسی لئے آج سے قبل تک، میں...