بے وقوف

نامی گرامی

محفلین
ہر آدمی کے حصے کے بیوقوف ہوتے ہیں، ، ، عام آدمی زیادہ تردد نہیں کرتا کہ کتنے ہیں، ، ، لیکن سیاستدان اس معاملے میں زیادہ حساس ہوتے ہیں، ، ، لہذا وہ اپنے حصے کے بیوقوفوں کو گننے کا خاص اہتمام کرتے ہیں ، ، ، اور اس مقصد کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کرتے ہیں ، ، ، عام طور پر یہ تقریب پورے ملک میں بیک وقت منعقد کی جاتی ہے اس تقریب کو عام فہم الفاظ میں الیکشن کہتے ہیں

یہ تحریر نکتہ چینی بلاگ پر بھی شائع کی گئی ہے
 
Top