نتائج تلاش

  1. نامی گرامی

    مجھے دشمن کے بچوں کو

    مجھے دشمن کے بچوں کو پاکستان کے سرکاری اسکولوں میں پڑھانا ہے، ، ، دشمن کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، ، ، یہ بدلہ!
  2. نامی گرامی

    ماؤں کے نام

    اگر اپنے گھر میں اچھی بہو لانا چاہتی ہیں، تو اپنے بیٹے کی اچھی تربیت کریں، ، ، سوچیں آج سے آگے
  3. نامی گرامی

    محنت کش

    ایک شعر پیش خدمت ہے، ہمت کر کے بھوک کا مارا گھر سے نکل ہی آیا باہر اس نے دولت مند کو بھی بھوکا ہی پایا!
  4. نامی گرامی

    الیکشن اور کمیشن

    اگر الیکشن اور کمیشن کو الگ الگ پڑھا جائے تو ساری جمہوریت کی خوب سمجھ آ جاتی ہے!;) نکتہ چینی
  5. نامی گرامی

    بائیکاٹ

    السلام علیکم چاچا ، ، ، کہاں رہتے ہو ، ، ، شہر میں یا گاؤں میں بیٹا! میں گاؤں میں رہتا ہوں ، ، ، شہر میں رہنے کی حیثیت نہیں ہے میری ، ، ، اچھا! ، ، ، تو یہ بتاؤ روزانہ کھاتے پیتے کیا ہو ، ، ، بیٹا ، ، ، ہم سادہ لوگ ہیں ، ، ، اور سادہ خوراک کھاتے ہیں ، ، ، ناشتے میں لسی مکھن کیساتھ روٹی ، ،...
  6. نامی گرامی

    خوش رہو، کوشش کرو!

    خوش رہو، کوشش کرو!
  7. نامی گرامی

    بے وقوف

    ہر آدمی کے حصے کے بیوقوف ہوتے ہیں، ، ، عام آدمی زیادہ تردد نہیں کرتا کہ کتنے ہیں، ، ، لیکن سیاستدان اس معاملے میں زیادہ حساس ہوتے ہیں، ، ، لہذا وہ اپنے حصے کے بیوقوفوں کو گننے کا خاص اہتمام کرتے ہیں ، ، ، اور اس مقصد کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کرتے ہیں ، ، ، عام طور پر یہ تقریب پورے ملک میں بیک...
  8. نامی گرامی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    بستیاں تو دست و گریبان ہیں پر سکوں بس دشت و بیابان ہیں
  9. نامی گرامی

    تعارف اب ہم آ ہی گئے ہیں ، ، ، تو خوش آمدید کہہ ہی دیں

    جتنا گمنامی میں میں ہوں ، ، ، تو ، ، ، نامی گرامی ، ، ، نام بنتا تو نہیں ، ، ، لیکن چونکہ جھوٹ کوئی جرم نہیں ، ، ، اس لئے چلتا ہے ، ، ، میرا تعلق 1996 کے بعد سے لاہور سے ہے ، ، ، اس سے پہلے بقول لاہوریوں کے میں پینڈو ہوں۔ کسی کو پینڈو کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا ، ، ، اسی لئے آج سے قبل تک، میں...
Top