محمد خرم یاسین اگست 11، 2018 فصیل آباد آرٹس کونسل میں آج دوپہر 12 سے رات 8 بجے تک روایتی ملبوسات کی نمائش جاری ہے
محمد خرم یاسین جولائی 26، 2018 تم نے پرکار جماتے ہوئےیہ سوچنا تھا دائرہ ڈال کے مرکز نہیں بدلا جاتا۔۔۔۔۔
محمد خرم یاسین جولائی 11، 2018 ادبی تنظیم تمثیل گر کی جانب سے عالمی مشاعرے کا فیصلہ۔۔۔انعقاد کا جلد اعلان متوقع
محمد خرم یاسین جون 25، 2018 آپ لونگ ہیں تو دوسروں کو الائچی مت بنائیے۔ پڑوسیوں نے کان خراب کر دیے ہیں۔