Recent content by محمد حسنان شاہ

  1. محمد حسنان شاہ

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    سلام محترمین۔ کس تاریخ کو ہے اور کہاں؟
  2. محمد حسنان شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    وجود میں اگر تھا جو عدم کبھی عدم کو بھی ضروری تھا گویا وجود
  3. محمد حسنان شاہ

    محفل کے جِن بھوت

    ۔۔۔
  4. محمد حسنان شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم
  5. محمد حسنان شاہ

    محفل چائے خانہ

    کوئی معلوماتی سوال کرنا ہو تو کونسا فارم ہے؟
  6. محمد حسنان شاہ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اک راز سن کہ جس سے ہے خاص کچھ نہیں گر یہ نہیں تو تیرے ہے پاس کچھ نہیں حیوان بھی ہے بہتر انسان سے بہت انسان میں نہ ہو جو احساس کچھ نہیں
  7. محمد حسنان شاہ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    زہے نصیب بس کچھ اس طرح ہی ہے سخن وری کہو ہو بات کوئی بحر ریختہ کی ہو مگر جواب ہم نے یہ دیا ہے اس ہی بحر میں تمھیں کہ جس میں کہہ دیا ہے تم نے دل کا حال بے خطر
  8. محمد حسنان شاہ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آخری لفظ چ تھا۔ چاہت سے منتخب کر تو اپنی بحر اک ارکان گنگنا کر بات اپنی کرنا سیکھ
  9. محمد حسنان شاہ

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    خضر / خرقہ / خلد / خرگوش / خوبانی
  10. محمد حسنان شاہ

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    حسنان حقہ حریص ۔عربی حجاز حصان ۔عربی
  11. محمد حسنان شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گستاخی معاف لیکن غلط۔ کیونکہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ دولت ہو اور اپنا اظہار نہ کرے۔ پہلے مرحلہ میں وہ ضروریات پوری کرتی ہے زیادہ ہوتی جائے تو پھر سہولیات۔ پھر نمود و نمائش پھر اصراف وغیرہ! یوں دولت کے مطابق یہ میٹر اونچا نیچے ہوتا رہے گا۔ الا ما شاء اللہ۔
  12. محمد حسنان شاہ

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    نہیں آہیں سبھی یہاں کے لیے ہیں توقف میں کچھ وہاں کے لیے
  13. محمد حسنان شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شوق جب پورے نہیں ہوتے تمام کیوں بنا جائے ہے پھر کچھ کا غلام وار کیوں جائیے دو چار پہ جب خواہشیں آتی نہیں ہاتھ تمام
  14. محمد حسنان شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر جو 120 کے ہو گئے
Top