Recent content by محمد بلال خان

  1. محمد بلال خان

    منظرنامہ ایوارڈز 2013: آغاز و نامزدگیاں (اچھی خبر )

    ایک طویل عرصہ بعد یعنی 2009 کے بعد اور منظرنامہ کے دوبارہ فعال ہونے کے بعد اس سال یعنی 2013 کو گزشتہ سال 2008 اور 2009 کی طرح منظرنامہ ایوارڈز کا آغاز کیا جارہا ہے۔ منظرنامہ انتظامیہ کی کوشش ہوگی کہ ایوارڈز کا سلسلہ ہر سال جاری رکھا جائے اور اس میں مزید بہتری کی گنجائش پیدا کی جائے۔ منظرنامہ...
  2. محمد بلال خان

    میکس میگ اردو بلاگر ٹیمپلیٹ

    نام : میکس میگ بلاگر ٹیمپلیٹ تخلیق کار : سید فیضان علی اردو ترجمہ : محمد بلال خان لائسنس : Creative Commons Attribution 3.0 License خصوصیات ڈراپ ڈاؤن فلوٹنگ مینو بار مصنف کا تعارف اشتہارات کے لیئے جگہ سادہ اور خوبصورت ڈاؤنلوڈ کرنے اور استعمال کا طریقہ کار پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں ۔
  3. محمد بلال خان

    پانچ لفظوں کی کہانی

    پھر کوئی زندہ ہوگیا ۔
  4. محمد بلال خان

    وی پی اردو ایڈیٹر پلگ میں مسئلہ

    کوئی جواب موصول نہیں ہوا ۔۔۔۔۔ :sad:
  5. محمد بلال خان

    وی پی اردو ایڈیٹر پلگ میں مسئلہ

    السلام علیکم وی پی اردو ایڈیٹر پلگ ان ورڈپریس کے تازہ ورژن 3.5.1 میں درست کام نہیں کررہا ہے۔ جب کسی تبصرہ کا جواب دینے کے لیئے "جواب دیں" کا بٹن بلاگ پر دبایا جائے تو کمنٹ باکس ہی غائب ہو جاتا ہے اور اس کے بعد پیج ریلوڈ کرنے پر ہی واپس آتا ہے۔ اس مسئلہ کا کیا حل ہے ؟ ۔ والسلام
  6. محمد بلال خان

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    ہمارے صدر صاحب اس وقت کیا سوچ رہے ہوں گے ؟ :)
  7. محمد بلال خان

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    آپ نے تو پکا ہی خاموش بنادیا :-P
  8. محمد بلال خان

    ورڈ فائل سے متعلق مدد درکار ہے

    فائنڈ اینڈ ریپلیس والے فنکشن میں یہ کام ہوتو جاتا ہے ۔ جیسے آپ نے پوری فائل میں سے (ٹیکسٹ) کو ختم کرنا ہے تو آپ فائنڈ میں (ٹیکسٹ) لکھ دیں اور ریپلیس کو خالی چھوڑ دیں ۔ اگر خالی چھوڑنے سے ایرر آئے تو ایک اسپیس دبادیں ۔
  9. محمد بلال خان

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    چلیں جی ! میں تو محفل کا خاموش سا قاری ہوں ، اسی لیئے بچا رہتا ہوں :)
  10. محمد بلال خان

    ورڈ پریس انسٹالیشن کے لیے درکار سافٹ وئیر معلومات

    آپ انسٹنٹ ورڈپریس ( Instant WordPress ) سافٹ ویئر انسٹال کریں ۔ یہ سافٹ ویئر دوبارہ ونڈوز انسٹال کرنے پر بھی درست کام کرتا ہے ۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں ۔
  11. محمد بلال خان

    ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات اور مشورہ درکار ہے

    ریکور ہوسکتی ہے لیکن ڈرافٹ اچانک اس وقت سیو ہوا جب تحریر غائب ہوگئی ۔ اس سے پہلے صرف دو دفعہ ڈرافٹ میں تحریر سیو ہوئی جو کہ شروع کا حصہ ہے معلوم نہیں کیا وجہ تھی کہ اس کے بعد ڈرافٹ میں کچھ بھی سیو نہیں ہوا اور جب ہوا تو اس وقت ہوا جب تحریر ہی غائب ہوگئی۔
  12. محمد بلال خان

    ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات اور مشورہ درکار ہے

    اتنی محنت سے تحریر لکھی تھی اس بارے میں ، ہیڈنگ ڈالتےہوئے ساری تحریر غائب ہوگئی اور اسی وقت ٍ ڈرافٹ میں سیو ہوگئی ۔ اب مجھے رونا آرہا ہے ساری محنت ضائع ہوگئی :cry2::angry2:
  13. محمد بلال خان

    موبائل پر مفت خبریں حاصل کریں

    ایک چیز آپ بھول گئے کہ موبائل کو پہلے ایکٹیویٹ کرنا پڑتا ہے ٹویٹر پر :angel3:۔ اس سے ایک فائدہ اور ہوگا جوکہ میں نے اوپر تبصرے میں کہا تھا کہ شاید اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے لمٹ ختم کرنے کے لیئے لیکن شاید نہیں یقیناََ یہی کرنا پڑتا ہے ۔ اکاؤنٹ بنا نے کے بعد اور پھر ایکٹویٹ کرنے کے بعد لمٹ والا چکر ختم...
  14. محمد بلال خان

    موبائل پر مفت خبریں حاصل کریں

    ایسی سروس بھی یقیناََ کوئی نہ کوئی ضرور ہوگی جو صرف کرکٹ سکور فراہم کرتی ہو لیکن اس کے لیئے مسئلہ ہوگا وہ یہ کہ 40404 نمبر سے آنے والے ایس ایم ایس کی ایک لمٹ ہے ہر دن کے حساب سے ہے اس کے ختم ہوتے ہی سروس 16 گھنٹے کے لیئے بند کردی جاتی ہے 16 گھنٹے کوئی ایس ایم ایس 40404 سے موصول نہیں ہوتا 16...
Top