وی پی اردو ایڈیٹر پلگ میں مسئلہ

السلام علیکم
وی پی اردو ایڈیٹر پلگ ان ورڈپریس کے تازہ ورژن 3.5.1 میں درست کام نہیں کررہا ہے۔ جب کسی تبصرہ کا جواب دینے کے لیئے "جواب دیں" کا بٹن بلاگ پر دبایا جائے تو کمنٹ باکس ہی غائب ہو جاتا ہے اور اس کے بعد پیج ریلوڈ کرنے پر ہی واپس آتا ہے۔ اس مسئلہ کا کیا حل ہے ؟ ۔
والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے ورڈ پریس کے حالیہ ورژن کے ساتھ اس پلگ ان کو ٹیسٹ نہیں کیا ہے۔ وقت ملنے پر ٹیسٹ کروں گا۔
 
Top