Recent content by محمدعرفان رمضان

  1. م

    کیا آپ غصے کو کنٹرول کر سکتے ہیں ؟

    ایک نوجوان کو بے تحاشہ غصہ آتا تھا۔ وہ غصے کے عالم میں لوگوں کو گالیاں دیتا تھا۔ وہ لوگوں کو مارتا پیٹتا بھی تھا اور میز کرسیاں اور برتن بھی توڑ دیتا تھا۔ نوجوان کا والد اسے ایک سکائیلوجسٹ کے پاس لے گیا۔ سکائیلوجسٹ نے اسے کیلوں سے بھری ایک بوری دی ، اور اسے مشورہ دیا کہ اسکو جب بھی غصہ آئے تو وہ...
  2. م

    اردو پوائنٹ اور ایم بلال ایم ورڈ پریس اردو تھیم

    السلام و علیکم کیسے ہیں آپ سب امید ہے ٹھیک ہوں گے۔ اچھا مجھے اردو پوائنٹ اور ایم بلال ایم کی ویبسائیٹ کی طرح کا اردو ورڈپریس مل سکتا ہے یا نہیں اگر کہیں سے مل سکتا ہے تو پلیز لنک مہیا کر دیں شکریہ اور اس کے علاوہ کوئی اردو کا اچھا تھیم ہو ورڈ پریس کیلئے تو پلیز لنک مہیا کر دیں اگر کوئی بھائی ورڈ...
  3. م

    مجھے کچھ کہنا ہے آپ سے۔۔۔

    اس کے علاوہ سنگل پوسٹ میں کمنٹ کا کوئی آپشن نہیں ہے ورڈ پریس میں سوشل میڈیا شیئر کیلئے بہت سے پلگ ان ہیں جو آپ استعمال کر سکتی ہیں
  4. م

    مجھے کچھ کہنا ہے آپ سے۔۔۔

    آپکی ویبسائیٹ بالکل سادہ سی بنی ہے میں اسکو کسٹومائزیشن کر سکتا ہوں اور مجھے لگتا ہے آپکی ویبسائیٹ کو کسٹومائزیشن کی ضرورت بھی ہے ۔ مینیو بار بالکل سادہ ہے اس کو اچھا کرنے کی ضرورت ہے آپ پتہ نہیں کونسا تھیم استعمال کر رہی ہیں میں ورڈپریس کے کچھ تھیمز استعمال کر چکا ہوں جو بالکل فری ہیں اور فلی...
  5. م

    مجھے کچھ کہنا ہے آپ سے۔۔۔

    اگر یہ ویب سائیٹ ورڈ پریس پر بنی ہے تو میں اس کو بہت بہتر بنا کے دے سکتا ہوں اگر آپ چاہیں تو
  6. م

    صحیح فیصلہ کرنے کا طریقہ | صحیح انتخاب کرنے کے لئے جدوجہد کرنا

    زندگی میں ہر روز ہمیں کچھ نہ کچھ فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ کچھ اختیارات ہمارے سامنے ہیں اور ہمیں کچھ منتخب کرنا ہوتے ہیں۔ زندگی اصل میں ہمارے فیصلوں اورانتخاب کا ہی نام ہے۔ لیکن بعض اوقات صورت حال بہت مشکل ہوتی ہے۔ انتخاب بہت مشکل ہو جاتا ہے، زندگی اور موت کا سوال ہوتا ہے، ہم ایسے راستے پر کھڑے ہوتے...
  7. م

    کیا اردو ویبسائیٹ پر گوگل ایڈز لگاتا ہے ؟ کیا اردو ویبسائیٹ رینک کرنا آسان ہے ؟

    ویبسائیٹ کا مواد اصل ہے سب کچھ میرا اپنا لکھا ہواہے
  8. م

    کیا اردو ویبسائیٹ پر گوگل ایڈز لگاتا ہے ؟ کیا اردو ویبسائیٹ رینک کرنا آسان ہے ؟

    السلام علیکم سر کیسے ہیں آپ مجھے امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے سر میرے ایک دو سوالات ہیں پلیز راہ نمائی فرما دیجیئے گا۔ پہلا سوال یہ کہ میں نے کسی سے کوئی اجازت نہیں لی آپکے اس فارم پر پوسٹ کرنے کی اور بنا پوچھے میں اپنی ویبسائیٹ کا لنک بھی دے دیتا ہوں یہاں اصل میں میں بیک لنکس بنا رہا ہوں ویبسائیٹ...
  9. م

    کیا آپ ایک مثبت سوچ رکھتے ہیں؟ مثبت سوچ بمقابلہ منفی سوچ

    دوستو آئن سٹائن کا کہنا ہے کہ جو دنیا ہم نے اپنی بنائی ہوتی ہے وہ ہماری سوچ کی وجہ سے ہوتی ہے۔اپنی سوچ کو تبدیل کیئے بنا ہم دنیا کو نہیں بدل سکتے۔ ایک تحقیق کے مطابق ہر ایک انسانی دماغ میں کم وپیش پچیس ہزار سے لے کر پچاس ہزار تک خیالات آتے ہیں اور ان خیالات کی نوعیت ہی انسانی شخصیت کو بناتی...
  10. م

    آپ کی تاریخ پیدائش آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے

    جی السلام و علیکم میں نے یوٹیوب سے سیکھ کر ورڈپریس پر ایک بلاگ ویبسائیٹ بنائی پہلے کچھ پوسٹس انگلش میں کی تھیں لیکن انگلش زیادہ نہ آنے کی وجہ سے زیادہ دیر نہیں انگلش پر کام نہیں کر سکا تو اردو پر کام شروع کر دیا ہے تین مہینے ہو گئے ہیں ویبسائیٹ کو پچھلے مہینے کوئی ٹوٹک دو ہزار لوگ آئے تھے میری...
  11. م

    آپ کی تاریخ پیدائش آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے

    دوستو انسان اس دنیا کی ایسی مخلوق ہے جس کو جاننا اور سممجھنا ہمیشہ مشکل رہا ہے انسان کے رویئے اور مزاج کو سمجھنے کیلئے سائنسدانوں نے بہت زیادہ ریسرچ کی ہے اور کی جاتی رہے گی زمانہ قدیم سے یہ کہا جاتا رہا ہے کہ انسان کی پیدایش کے مہینے کا اس کی شخصیت کے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہہوتا ہے اور اب جدید...
  12. م

    تعارف میرا تعارف

    جی بھائی پنجاب کے ضلع وہاڑی تحصیل میلسیاور گاؤں کا نام ہے سفیر نگر
  13. م

    تعارف میرا تعارف

    اس ناچیز کو محمد عرفان رمضان کہتے ہیں۔ میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے نہایت خوبصورت گاؤں میں رہتا ہوں۔ وراثتی پیشہ تو کھیتی باڑی ہی ہے میں نے آئی سی ایس کیا ہے پنجاب کالج سے۔ اس کے بعد سندھ میں موجود ایک کمپنی کے ویئر ہاؤس میں ایک سال تک جاب کرتا رہا لیک وہاں کا پانی ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ...
  14. م

    کوئی آپ کو روک نہیں سکتا -آپ بھی کامیاب ہوں گے

    آپ بڑی آسانی سے ” جوشو واٹزکن ” تک پہنچ جائیں گے یہ فلم ” جوشو واٹزکن ” کی زندگی پر بنی تھی یہ 1976 میں نیویارک میں پیدا ہوا تھا اور یہ اس وقت ” شطرنج ” اور ” مارشل آرٹ ” کا چیمپئن ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی تین مشہور کتابوں کا مصنف بھی ہے ۔ جوشو نے چار سال کی عمر میں صرف چھے اقدام سے ورلڈچیمپئن کو...
  15. م

    اردو بلاگگنگ کیلئے اردو ورڈپریس تھیم

    السلام و علیکم ! تمام دوست احباب بزرگ کیسے ہیں ۔امید ہے سب ٹھیک ہوں گے اور ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہوں۔ میں نے کچھ دن پہلے ایک بلاگ ویبسائیٹ بنائی تھی ورڈپریس پر جس لنک یہ ہے www.mailsiwala.com پہلے میں اس پر انگلش پوسٹنگ کر رہا تھا لیکن میں اب اردو لکھنا چاہتا ہوں اور لکھ بھی رہا ہوں ۔ اآپ چیک...
Top