محمدعرفان رمضان
محفلین
آپ بڑی آسانی سے ” جوشو واٹزکن ” تک پہنچ جائیں گے یہ فلم ” جوشو واٹزکن ” کی زندگی پر بنی تھی یہ 1976 میں نیویارک میں پیدا ہوا تھا اور یہ اس وقت ” شطرنج ” اور ” مارشل آرٹ ” کا چیمپئن ہے۔
اور اس کے ساتھ ہی تین مشہور کتابوں کا مصنف بھی ہے ۔ جوشو نے چار سال کی عمر میں صرف چھے اقدام سے ورلڈچیمپئن کو ہرا کر پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ اس کے بعد یہ صرف 15 سال کی عمر میں نیشنل شطرنج پلیئر بن گیا اور 16 سالکی عمر میں انٹر نیشنل ماسٹر بن چکا تھا۔
مزید یہاں سے پڑھیں