آپ کی تاریخ پیدائش آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے

دوستو انسان اس دنیا کی ایسی مخلوق ہے جس کو جاننا اور سممجھنا ہمیشہ مشکل رہا ہے انسان کے رویئے اور مزاج کو سمجھنے کیلئے سائنسدانوں نے بہت زیادہ

ریسرچ کی ہے اور کی جاتی رہے گی زمانہ قدیم سے یہ کہا جاتا رہا ہے کہ انسان کی پیدایش کے مہینے کا اس کی شخصیت کے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہہوتا ہے اور اب جدید تحقیق نے بھی یہ بات ثابت کی ہے کہ پیدائش کا مہینہ ا نسان کی شخصیت کے چھپے ہوئے رازوں سے پردہ اٹھاتا ہے۔

کسی بھی شخص کے پیدائش کے مہینے کو جان کر اس کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ جان سکتے ہیں

جیسا کہ:۔

اس کا مزاج، رویہ، اس کے رہن سہن کا طریقہ، اس کے زندگی گزارنے کے بارے میں نظریات، پسند نا پسند اور بہت کچھ۔

اگر آپ بھی لوگوں کی شخصیت کے بارے میں اپنے ان سوالوں کے جوابات حاصل کرنا چاہتے ہیں جو آپ ان سے نہیں پوچھ سکتے تو اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں۔

جنوری

جنوری کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ محنتی اور خود اعتماد ہوتے ہیں۔

مسقل مزاج اور ضدی ہوتے ہیں۔

اپنا ہر کام خود کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔

اور اپنے کام کو کبھی ادھورا نہیں چھوڑتے اور ہر وقت مصروف رہنا پسند کرتے ہیں۔

ایسے لوگ پیدائشی لیڈر ہوتے ہیں کیونکہ ان کے اندر لوگوں کو سکھانے کا جذبہ اور انکو راضی کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔

لوگ ان کے ساتھ رہ کر ان کچھ سیکھ کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔

ایسے لوگ شاندار تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔

اور انکو نئی نئی چیزیں سیکھنے کا شوق ہوتا ہے۔

ایسے لوگ خاموش طبیعت اور نرم مزاج ہوتے ہیں۔

دوسرے لوگوں کی خامیوں اور خوبیوں پر نظر نہیں رکھتے۔بلکہ ہمیشہ دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں۔

پیسہ خرچ کرنے کے معاملے میں ذرا کنجوس واقع ہوتے ہیں۔ اور سوچ سمجھ کر پیسہ خرچ کرتے ہیں۔

فروری

فروری میں پیدا ہونے والے لوگ شاندار شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔

یہ ذہین اور حقیقت پسند ہوتے ہیں۔

ایسے لوگ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔

یہ ہمدرد اور مخلص ہوتے ہیں۔

ان کے پاس پیار کرنے والا دل ہوتا ہے۔

یہ اپنے جذبات کا اظہار کرنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ اور بہت اچھے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں

ایسے لوگ اچھے والدین ثابت ہوتے ہیں۔

یہ لوگ گہری شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔اور ان لوگوں کو سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا۔

ان لوگوں میں ہمیشہ آگے بڑھنے کی لگن ہوتی ہے۔ اور انکی نظر ہمیشہ اپنے مقصد پر ہوتی ہے۔ اور دل میں اس مقصد کو پا لینے کا جذبہ ہوتا ہے۔

ایسے لوگ بلاوجہ پابندیاں برداشت نہیں کرتے۔ کیونکہ انکو اپنی آزادی سے بہت پیار ہوتا ہے۔

یہ لوگ حساس طبیعت کے ہوتے ہیں۔یہ آسانی سے دکھی ہو جاتے ہیں لیکن اس کا اظہار نہیں کرتے۔

یہ لوگ تخلیقی ہوتے ہیں اور مہم جوئی کو پسند کرتے ہیں۔

انکو سفر کرنے اور نئی چیزوں کے بارے میں جاننے کا بڑا شوق ہوتا ہے۔
مزید پڑھنے کیلئے ربط
 
محمد عرفان رمضان بھائی اپنے بلاگ کا تعارف یہاں کرواسکتے ہیں

اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں
 
جی السلام و علیکم میں نے یوٹیوب سے سیکھ کر ورڈپریس پر ایک بلاگ ویبسائیٹ بنائی پہلے کچھ پوسٹس انگلش میں کی تھیں لیکن انگلش زیادہ نہ آنے کی وجہ سے زیادہ دیر نہیں انگلش پر کام نہیں کر سکا تو اردو پر کام شروع کر دیا ہے تین مہینے ہو گئے ہیں ویبسائیٹ کو پچھلے مہینے کوئی ٹوٹک دو ہزار لوگ آئے تھے میری ویبسائیٹ پر اس مہینے میں کافی ٹریفک آ رہی ہے اور مجھے ایک راہ نمائی چایئے کہ اردو بلاگ پر ایڈسینس اپروو ہو جاتا ہے
 
Top