میں نے کوئی پشتو تو نہیں بولی ۔ ۔ میں نے بھی آسان اردو میں ہی بات کی ہے ۔ ۔ اور ہاں ۔ ۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ آپ پہلے کچھ کھا پی لیں پھر پلے پڑے گی آپکے بات ۔ ۔
بھائی سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سیکشن میں نیا تھریڈ لکھتے ہوئے یہ ایرر آتا ہے ۔ ۔
محسن بٹ, آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں. شاید مندرجہ ذیل اسباب میں سے کوئی ایک سبب ہو :
شاید آپ کا اکاونٹ اس فورم کیلئے کارآمد نہیں ،
شاید آپ کسی ممبر کو تنگ کررہے ہیں ،
کیا آپ ناظم یا کسی VIP...
السلام علیکم ۔ ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ انگریزی ایس ایم ایف کے صرف جلدی جواب دینے والی جگہ پر ہم اردو کی بورڈ لگا دیں ؟؟ یعنی جواب والی جگہ پر انگریزی ہی رہے جب کہ جلد جواب والی جگہ پر اردو پیڈ ۔ ۔ ۔
ہا ہا ۔ ۔ ٹیھک ہی تو کہا آپ نے ۔ ۔ اور یہ ایسی نیز گام ہے جس کی پٹڑی پر نہ تو کوئی تخریب کاری کی کوشش کرتا ہے اور نہ ہی اسکا ٹریک سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے ۔ ۔ امید ہے سمجھ گئی ہوں گی میری بات ۔ ۔ ۔ :grin:
شکریہ محب بھائی ۔ ۔ آپکا دل جو کچھ کہنے کو کر رہا ہے میں جانتا ہوں۔ ۔ آپ بلا جھجک کہہ سکتے ہیں۔ ۔ کیونکہ جو بٹ اور بھٹی فلم دیکھتا ہے اور خود بٹ یا بھٹی نہیں ہوتا اسکا دل جو کچھ کہنے کو کرتا ہے میں جانتا ہوں ۔ ۔ ۔ :grin:
ہا ہا آپ نے ٹھیک کہا ۔ ۔ میرے آمد نامے میں ہٹلر، بل بتوڑی اور پتا نہیں کیا کیا کھچڑیاں پک رہی ہیں ۔ ۔ لیکن ۔ ۔ میری جانب سے سب کو اجازت ہے ۔ ۔ جو مرضی کیجئے ۔ ۔ بس آج کل لوڈ شیڈنگ نے مت مار رکھی ہے ۔ ۔ انٹرنیٹ پر ڈرتے ڈرتے بیٹھتے ہیں ۔ ۔ ۔ کہ ابھی لائٹ گئی کہ گئی ۔ ۔ ۔