1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کیا یہ ممکن ہے؟

محسن بٹ نے 'اردو ایس ایم ایف سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 8, 2008

  1. محسن بٹ

    محسن بٹ محفلین

    مراسلے:
    42
    السلام علیکم ۔ ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ انگریزی ایس ایم ایف کے صرف جلدی جواب دینے والی جگہ پر ہم اردو کی بورڈ لگا دیں ؟‌؟‌ یعنی جواب والی جگہ پر انگریزی ہی رہے جب کہ جلد جواب والی جگہ پر اردو پیڈ ۔ ۔ ۔
     
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بالکل ممکن ہے
     
  3. محسن بٹ

    محسن بٹ محفلین

    مراسلے:
    42
    بھائی کچھ مدد بھی کریں‌گے کہ کیسے ممکن ہے ؟
     

اس صفحے کی تشہیر