Recent content by مجیب

  1. م

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    کیا مائی بی بی کے لیئے اردو ایڈیٹر بطور پلگ ان انسٹال کیا جا سکتا ہے ؟
  2. م

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بے حد شکریہ
  3. م

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    شکریہ یہ صفحات میے ذمہ ہیں ۔ میرے لیئے آسانی رہے گی اگر مثال مل جائے کہ ٹائپنگ کیسے کرنی ہے ۔
  4. م

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    مجھے بھی اس کام میں شرکت کرنی ہے ۔ میرے ذمہ بھی کچھ صفحات لگائیں۔
  5. م

    غزل: ہوں چمن میں مگر قرار نہیں

    بہت خوبصورت انداز ! ویسے تو پورا کلام ہی شاہکار ہے مگر یہ شعر خاص طور پر پسند آیا
  6. م

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    جناب محب علوی صاحب میں نے ubuntu software center میں جب IDLE ڈھونڈنے کی کوشش کی تو مجھے IDLE (using Python-3.3) ملا ۔ اگر آپ اسکی تصدیق کرتے ہیں تو میں یہ استعمال کرتا ہوں۔ وگرنہ جیسے آپ نے فرمایا وائن کا تو پھر اسے دیکھا جائے گا ۔
  7. م

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    محترم محب علوی اور محترم محمداحمد ۔ یہاں اردو ویب پر ایک دھاگا اور اس پر تبصرہ دیکھ کر میں نے چوری کے سوفٹ ویئر استعمال نہ کرنے کا عزم کیا تھا اور اس پرکوشش بھی بہت کر رہا ہوں ۔ لیکن اگر آپ ابھی مجھے پائیتھون کو اوبنٹو پر استعمال کرنے کا طریقہ بتا دیں تو کم از کم مجھے پائیتھون پر عملی تجربات...
  8. م

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    محترم نبیل صاحب اردو ایڈیٹر کو مائی بی بی میں بھی انٹیگریٹ کیا جا سکتا ہے ؟ اگر یہ ممکن ہے تو میں ضرور جاننا چاہوں گا کہ یہ کیسے مکمن ہے ۔ شکریہ
  9. م

    غزل کیا ہے ؟

    محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب سب سے پہلے تو یہ عرض کرنا چاہوں گا مجھے کوئی شکایت نہیں ہے :) البتہ میرے سوالات صرف اس غرض سے تھے کہ ان سے آگے بھی کچھ جانا جائے ۔ گو مجھے ابھی تو ان بنیادی باتوں کا بھی با خوبی علم نہیں ہے جنکا ذکر ہر کوئی کرتا ہے ۔ذہن میں آئے سوالات آپ سے پوچھ لیتا ہوں اس طرح...
  10. م

    غزل کیا ہے ؟

    آداب و تسلیمات ! جب کبھی کسی سے پوچھا جائے کہ غزل کیا ہے توجواب میں ہمیشہ غزل کے لغوی معانی اور اسکے اصولوں پر روشنی ڈالنا شروع کر دیتے ہیں ۔ میرے سوال ان سب سے ہٹ کر ہیں غزل کا خیال کب ؟ کسے ؟ اور کیوں آیا ؟ غزل کو عروج کب ملا ؟ غزل میں ردیف قافیہ اور بحر ان سب کی پابندی شروع سے ہی تھی ؟ِ...
  11. م

    تبادلہ خیال ٹائپ کنورژن پر تبصرے

    >>> str (5) '5' >>> str (5.9) '5.9' >>> یہاں value کو single quoute میں کیوں نہیں لکھا گیا ؟ اور آوٹ پٹ value یہاں single quote میں کیوں آ رہی ہے ؟ >>> int('5') 5 >>> int ('7878') 7878 >>> int (99.8) 99 >>> یہاں الٹ ہے ایسا کیوں ؟ >>> float('121.05') 121.05 >>> float ('121') 121.0 >>>...
  12. م

    چند سوال

    اگر کوئی ربظ مل جائے تو بہتر رہے گا میرے لیے
  13. م

    چند سوال

    السلام علیکم ! یوں تو زیادہ تر الفاظ میں کرلپ سے دیکھ لیتا ہوں کہ وہ مذکر ہے یا موئنث مگر آج کل ایک بات پریشان کر رہی ہے تو سوچا کیوں نا محفل میں علم دانوں سے پوچھ لیا جائے ۔ کچھ دن پہلے حلقہ احباب میں ایک بات چھڑی کہ لفظ نقاب مذکر ہے یا موئنث تو میں نے کرلپ سے استفادہ حاصل کیا اور مجھے یہ...
  14. م

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مکمل کروں بات دل تو یہ چاہے مگر بحر نے بھی ستایا ہوا ہے :)
  15. م

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    سمجھ بات آئی مجھے بعد میں یہ کہ ہو نام پورا تو ہی ٹیگ ہوگا
Top