تبادلہ خیال ٹائپ کنورژن پر تبصرے

موجو

لائبریرین
یعنی ٹائپ کنورژن صرف اعداد پر ہی ہوتی ہے متن پر نہیں؟
اگر سٹرنگ سے انٹی جر میں لانا ہے تو نمبر
اور انٹی جر سے سٹرنگ میں بھی نمبر ہی استعمال ہوگا۔
 
جی نہیں اگر نمبر سے اسٹرنگ کرنی ہے تو اس طرح ہوگا ۔

PHP:
>>> num = 10
>>> str(num)
'10'

اگر اسٹرنگ سے نمبر میں بدلنا ہو تو اس طرح ہوگی ، یہ خیال رکھیں کہ اسٹرنگ میں کوئی نمبر ہی ورنہ مسئلہ ہو گا۔
PHP:
>>> text = '121'
>>> int(text)
121
 

مجیب

محفلین
PHP:
>>> str (5)
'5'
>>> str (5.9)
'5.9'
>>>
یہاں value کو single quoute میں کیوں نہیں لکھا گیا ؟ اور آوٹ پٹ value یہاں single quote میں کیوں آ رہی ہے ؟

PHP:
>>> int('5')
5
>>> int ('7878')
7878
>>> int (99.8)
99
>>>
یہاں الٹ ہے ایسا کیوں ؟

PHP:
>>> float('121.05')
121.05
>>> float ('121')
121.0
>>>
محمداحمد صاحب ۔برائے کرم وضاحت فرما دیں ۔ شکریہ
 

MughalS

محفلین
PHP:
>>> str (5)
'5'
>>> str (5.9)
'5.9'
>>>
یہاں value کو single quote میں کیوں نہیں لکھا گیا ؟ اور آوٹ پٹ value یہاں single quote میں کیوں آ رہی ہے ؟

کیونکہ ۔ int ویلیو کو quote کے بغیر لکھتے ہیں اور سٹرنگ کو quote میں ۔ یہاں پر ہم int کو str میں تبدیل کر رہیں ہیں۔ اس لئے اندر ویلیو quote کے بغیر آئے گی اور بعد میں فنکشن کے عمل ہونے کے بعد ہمیں نتیجہ سٹرنگ میں ملے گا جو کہ quote میں لکھا جائے گا۔
PHP:
>>> str (5
 
[PHP]>>> int('5')
5
>>> int ('7878')
7878
>>> int (99.8)
99
>>>
یہاں الٹ ہے ایسا کیوں ؟

PHP:
>>> float('121.05')
121.05
>>> float ('121')
121.0
>>>
محمداحمد صاحب ۔برائے کرم وضاحت فرما دیں ۔ شکریہ

یہاں اُلٹ اس لئے ہے کہ یہاں ہم ایک سٹرنگ ویلیو کو float یاint میں تبدیل کر رہے ہیں۔ اس لئے پہلے quote میں str ویلیو ہے بعد میں نیتجہ ہمیں int یا float میں مل رہا ہے۔ جو کہ بغیر quotes کے لکھے جاتے ہیں :)
 

محمداحمد

لائبریرین
PHP:
>>> str (5)
'5'
>>> str (5.9)
'5.9'
>>>
یہاں value کو single quoute میں کیوں نہیں لکھا گیا ؟ اور آوٹ پٹ value یہاں single quote میں کیوں آ رہی ہے ؟

PHP:
>>> int('5')
5
>>> int ('7878')
7878
>>> int (99.8)
99
>>>
یہاں الٹ ہے ایسا کیوں ؟

PHP:
>>> float('121.05')
121.05
>>> float ('121')
121.0
>>>
محمداحمد صاحب ۔برائے کرم وضاحت فرما دیں ۔ شکریہ

پہلی مثال میں strفنکشن استعمال ہوا ہے۔ جو انٹیجر کو اسٹرنگ میں تبدیل کرنے کا کام کرتا ہے۔ اس لئے ہم نے strکو انٹیجر ویلیو دی ہے جسے اُس نے بدل کر اسٹرنگ کردیا ہے جبھی جواب میں ہمیں ویلیو کے ساتھ سنگل کوٹس نظر آ رہے ہیں۔

دوسری مثال میں ہم نے اسٹرنگ ویلیو کو فلوٹ (ویلیو اشاریہ کے ساتھ) میں تبدیل کیا ہے۔ آپ ٹائپ تبدیلی والے سبق کو پھر سے ایک نظر دیکھیے اس میں یہ سب تفصیل موجود ہے۔
 
Top