تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

نیرنگ خیال

لائبریرین
:D:p

آپ محب بھائی کی جان کو آ جائیں۔ :)

ویسے فرصت ملنے پر آپ کی سب مشقیں دیکھوں گا۔
یہ مشقیں آپ جلد دیکھیں۔۔۔ آپ کی کوتاہیوں سے طلباء کا ہرج ہو رہا ہے۔۔۔ :devil:
ذوالقرنین بھائی۔۔!

اس "ہم" میں "ہم" بھی شامل ہیں نا۔۔۔ ! :)

اب نہ کہہ کر ہماری بات کی تصدیق مت کیجے گا۔ ہاں سے تو یوں بھی تصدیق ہو ہی جانی ہے۔ اور

خامشی کا مطلب بھی کچھ نہ کچھ نکلتا ہے
جی نہیں۔۔۔ آپ تم میں شامل ہیں۔۔۔ :laugh:

میں نے سوچا اگر ادھر مکالمے میں جوابات دیئے تو محب علوی بھائی نے میری ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دینے ہیں :cautious:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:D:p

یہ مشقیں آپ جلد دیکھیں۔۔۔ آپ کی کوتاہیوں سے طلباء کا ہرج ہو رہا ہے۔۔۔ :devil:

جی نہیں۔۔۔ آپ تم میں شامل ہیں۔۔۔ :laugh:

میں نے سوچا اگر ادھر مکالمے میں جوابات دیئے تو محب علوی بھائی نے میری ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دینے ہیں :cautious:
نین بھیااا
یہ محب بھیا کے نام کا کیا کردیا :p
 
محمداحمد

لائبریرین
:D:p

یہ مشقیں آپ جلد دیکھیں۔۔۔ آپ کی کوتاہیوں سے طلباء کا ہرج ہو رہا ہے۔۔۔ :devil:

جی نہیں۔۔۔ آپ تم میں شامل ہیں۔۔۔ :laugh:

میں نے سوچا اگر ادھر مکالمے میں جوابات دیئے تو محب علوی بھائی نے میری ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دینے ہیں :cautious:

:)

یہ بات تو واقعی ٹھیک ہیں۔۔۔!

دراصل ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ ہم باقی طلباء سے ایک ہفتے آگے ہیں۔ لیکن عائشہ نے ہمیں پیچھے چھوڑ دیا۔ :)
 
موجو کی کارکردگی عمدہ جاری ہے۔
اوشو بھی اچھی رفتار سے کام کر رہے ہیں۔
مجیب کا آغاز بھی متاثر کن ہے۔
عائشہ عزیز محنتی اور لائق طالب عالم کی شہرت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔
مقدس سستی اور کاہلی کا شکار ہے اور اس پر تنبیہہ کی جا رہی ہے۔
@محمدبلال اعظم بھی بہانوں کا شکار زیادہ اور کام کم کی پالیسی پر گامزن ہے ، اس لیے ایک عدد سرزنش ادھر بھی۔
نیرنگ خیال کے سفری بہانوں کے لیے آخری ہفتہ بچا ہے صرف۔
محمداحمد ، چھٹی ہفتہ شروع کب کرنا ہے بھئی :)۔
 
میں سفری بہانہ نہیں کر رہا۔۔۔۔ اس وقت لاہور سٹی ٹرمینل سے جواب دے رہا ہوں :unsure:
گزشتہ ہفتہ کوئی سفر نہیں کیا تھا۔۔۔۔۔ :)
دفتری مصروفیات تھیں
ویسے اپنی پرفارمنس دکھانے کو یہ بتا دیتا ہوں کہ پائتھون سے TFS سے کوڈ Build Machine پر آرام سے get ہو جاتا ہے۔۔۔ اور میرا خیال ہے کہ TF.exe کی Integration میں مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔۔ بقیہ رپورٹ کے لیئے منگل تک انتظار کریں (n)
 
میں سفری بہانہ نہیں کر رہا۔۔۔ ۔ اس وقت لاہور سٹی ٹرمینل سے جواب دے رہا ہوں :unsure:
گزشتہ ہفتہ کوئی سفر نہیں کیا تھا۔۔۔ ۔۔ :)
دفتری مصروفیات تھیں
ویسے اپنی پرفارمنس دکھانے کو یہ بتا دیتا ہوں کہ پائتھون سے TFS سے کوڈ Build Machine پر آرام سے get ہو جاتا ہے۔۔۔ اور میرا خیال ہے کہ TF.exe کی Integration میں مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔ ۔ بقیہ رپورٹ کے لیئے منگل تک انتظار کریں (n)

اس طرح کے پیغامات نہ لکھے جائیں تو جواب ہی نہیں آتا۔ :LOL:

سب سے اہم ، نیرنگ خیال ۔ آپ دوسروں کی طرح مبتدی اور "نوے پراؤنے" نہیں ہیں بلکہ تجربہ کار اور کہنہ مشق "کمپیوٹر ماہر" کی حیثیت سے زیادہ ذمہ داریوں کے حامل ہیں۔ آ گئی سمجھ :)

پہلے ہی قیصرانی نے دغا دیا ہوا ہے۔ :mad:
 
مجیب

محفلین
محترم محب علوی اور محترم محمداحمد ۔ یہاں اردو ویب پر ایک دھاگا اور اس پر تبصرہ دیکھ کر میں نے چوری کے سوفٹ ویئر استعمال نہ کرنے کا عزم کیا تھا اور اس پرکوشش بھی بہت کر رہا ہوں ۔ لیکن اگر آپ ابھی مجھے پائیتھون کو اوبنٹو پر استعمال کرنے کا طریقہ بتا دیں تو کم از کم مجھے پائیتھون پر عملی تجربات کرنے میں کوئی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
ابنٹو سوفٹ وئیر سنٹر میں موجود پائیتھون3.3کو انسٹال کر لیا ہے مگر IDLE کا shortcut کس طرح launcher پر بنایا جا سکتا ہے ؟
شکریہ
 
Top