میںنے اپنا بلاگ ایک ایڈریس سے بدل کر ایک دوسری جگہ پر امپورٹ کیا ہے۔ اب مسئلہ ہو گیا ہے کہ میرے بلاگ پر اور اگر دوسرے بلاگز پر کمنٹس کروںتومیرے نام پر لنک نہیں آتا اور میرے نام پر کلک کرنے سے آ جاتا ہے کہ یہ پہچان میںنہیںآ رہا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں ہے اور یہ کیسے ٹھیک ہو...
میرے بلاگ کا ایڈریس تبدیل ہو گیا ہے۔
پہلے یہ تھا بھولے بادشاہ
اب یہ ہے
بھولے بادشاہ
ماورا آپ سے التماس ہےکہ میرے بلاگ کا ایڈریس اردو وینس پر اپ ڈیٹ کر دیں۔ شکریہ
ایک اور مسئلہ ہے کہ میرا بلاگ ورڈ پریس کی متحرک ترین بلاگز کی فہرست میںنہیں نظر آ رہا ۔
میں نے بلاگ کی تھیم بدلی ہے
بھولے بادشاہ
اب اس میںبلاگ رول نہیں آ رہا جو کہ میرے پہلے بلا گ پر تھا۔ یہ بلاگ میںنے اپنے ورڈ پریس کے پہلے بلاگ پر سے امپورٹ کیاہے۔
اس کے علاوہ لنکس بھی ڈالنے کی آپشن نہیںمل رہی ۔ اگر کسی کو معلوم ہے تو مدد کرے
فائل تو میںنے ڈاون لوڈ کر لی ہے لیکن اس کے آگے کیسے کرنا ہے۔ کیونکہ میرے بلاگ پر ڈاون لوڈ کرنے کی تو سہولت نہیںہے میںتو وہاںکی تھیمز میں سے ہی استمعال کر سکتی ہوں۔ پلیز پورا پروسیس بتا دیں۔ ورڈ پریس ڈاٹ پی کے ایڈمن اگر دیکھ رہےہیںتو تو وہ کچھ مدد کریں۔ شکریہ۔
بھولے بادشاہ
بھولے بادشاہ
میں نے عرضکیا تھا کہ سی ایس ایس فائل کا کوڈ ورڈ پریس میںامبیڈ نہیں ہو رہا۔
اور جہاںتک اپنے بلاگ کو سادہ رکھنے کا تعلق ہے میں خود ڈائل اپ ہی یوز کرتی ہوں اور ویجیٹ والے بلاگز آرام سے کھل جاتے ہیں اور یہ تو ابھی میںتجربے ہی کر رہی ہوں کیونکہ مجھے بلاگنگ کی دینا میں آئے ہوئے...
میں نے ٹی بریک پر اپنے بلاگ سے سبسکرپٹ کیا ہے ۔ انہوںنے سی ایس ایس کوڈ دیا کہ اس کو اپنی سائٹ پر پیسٹ کر دیں لیکن میں جب اس کو اپنے بلاگ پر پیسٹ کرتی ہوںتو ہوتا کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ کس طرح ہو گا۔ اگر کسی نے اپنے بلاگ پر ٹی بریک لگایا ہے تو میری مدد کریں۔ شکریہ
ورڈ پریس پی کے پر مجھے بلاگ بنائے ہوئے کچھ ہی دن ہوئے تھے کہ انہوںنے اپنا ڈیش بورڈ ہی تبدیل کر لیا ہے۔ ابھی تک تو پرانے سے بھی واقفیت نہیںہوئی تھی۔ اب اس میں مجھے کام کے لنکز شامل کرنا نہیں آ رہے۔ جیسے کہ
اردو سیارہ
اردو ماسٹر
اردو وینس
اردو ویکیپیڈیا
اردو کی برقی کتابیں
ماہنامہ...
میں نے کچھ اردو تھیمز ڈاون لوڈ کیں ہیں اور ان کو بلاگ سپاٹ پر اب لوڈ کرنا ہے لیکن بلاگ سپاٹ پر ایکس ایم ایل کی فائل اپ لوڈہوتی ہے جو کہ تھیم کے فولڈر میں سرے سے موجود ہی نہیں ہے اب میں اس تھیم کو کیسے اپ لوڈ کروں۔ اس کی ایکس ایم ایل کیسے بناوں۔