برادر من ذوالقرنین۔۔۔۔۔۔۱ براہوئی زبان ادب سے متعلق آپکی قابل قدر کاوشیں یقینًا خراج تحسین کے مستحق ہیں، امیس ہے کہ آپ آئیندہ بھی آپ اپنے بے پناہ خدادا صلاحیت کو بروےکار لاتے رہنگے۔ انشااللہ
عزیزان گرامی۔۔۔۔۔۱ شاعری میں دو بنیادی کیفیات کار فرما ہوتے ہیں،
نمبر۱ آمد نمبر ۲ آورد، سنے میں آیا ہے کہ آمد کی شاعری وزن کے پرواہ کیے بغیر تخلیق ہوتی ہے، لیکن آورد کی شاعری بحر و وزن کی تابع ہوتی ہے، صوفیاء کرام کی شاعری آمد ہی کی بدولت تخلیقی مراحل طے کرکے دنیائے ادب کی زینت بنتی ہے،...
سلام باشد۔۔۔۔!
قابل صد احترام جناب ذی وقار، سید ذیشان اللہ کی امان میں رہو۔۔ آمین
1۔میں بلوچ ہوں اور مادری زبان براہوئی ہے ، اور میں براہوئی زبان ہی میں شاعری کرتا ہوں، کبھی کبھار اردو زبان میں بھی
( ٹوٹی پھوٹی) شاعری کرتا رہتا ہوں لیکن گرائمر کا مسلہ میری راہ میں دیوار بن کر کھڑی ہوتی ہے،
سید...