نبیل بھائی ایک بار پہر سے اس موڈ کے لیے شکریہ
پچھلی بار آپ نے فونٹس کی لسٹ میں کچھ فونٹس شامل کیے تھے، اُس کا طریقہ اگر بتا دیں تو بہت نوازش ہو گی۔ ایک فورم www.urduart.com اُس پہ اسے لگایا ہے مگر فونٹس کی لسٹ میں اُردو فونٹس کیسے ڈالنے ہیں یہ کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔
والسلام
asalam o alaikum,
Janab mein issay apni UrduWorld.com pay install karna chah raha hoon jo Joomla kay latest version pay hai, magar yeah Joomla latest version say cmpatible nahi hai shaid, kaya umeed rakhi jaye aap iss naik kaam ko paya e takmeel tuk pohanchayain gai ?
Wa.Salam
السلام علیکم نبیل
اسے کیا صرف اردو ویب پہ ہی استعمال کیا جا سکتا ہے یا کہیں اور کسی دوسرے فورم پہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ میں نے ابھی اس کو استعمال نہیں کیا اور سستی کی وجہ سے سوال پہلے کر دیا ہے۔
والسلام
جی نبیل مجھے آپ کے اگلے جواب کا انتظار رہے گا۔ ایک مسلئہ اور علم میں آیا ہے اس ایڈ آن کے حوالے سے ، اور وہ یہ ہے کہ یہ Google Chrome پہ کام نہیں کرتا ۔ IE and FF پہ اس کو ٹیسٹ کیا ہے اور اُن پہ اس کے نتائج بہت اچھے ہیں اور اردو ورلڈ پہ یوزرز نے اسے استعمال کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔ جو کہ بہت خوش...
یہ بہت آسانی سے انسٹال ہو گیا ہے۔ ہاں اگر یوزر نے Enhanced Interface - Full WYSIWYG Editing کا انتخاب کیا ہو گا تو پھر اُردو ایڈیٹر صحیح طریقے سے کام نہیں کرتا۔ مثلا تھریڈ کا ٹائٹل تو اُردو میں لکھا جا سکتا ہے مگر ایڈیٹر انگریزی میں ہی لکھتا ہے مگر بائیں سے دائیں جانب۔
اس کے علاوہ فونٹس میں...
السلام علیکم،
نبیل بہت شکریہ ، میں اس سے کچھ مختلف چاہ رہا تھا اگر آپ راہنمائی کر سکیں تو۔
میں نے وی بی 4 کو ایک نئے فورم http://forum.urduworld.com پہ انسٹال کیا ہے۔ اور میں چاہ رہا تھا کہ اگر ممکن ہو سکے تو صرف پوسٹنگ میں یہ سہولت فراہم کی جا سکے ؟ کہنے کا مطلب یہ ہے کے وی بی کے ساتھ 3...
جی نبیل اب کچھ باتیں آپ کی گزشتہ برس کی کار گزاری اور آئندہ کی حکمتِ عملی پہ۔
موڈریشن پالیسی: میری ناقص رائے اور گزشتہ تجربے کی بنیاد پہ میںیہ کہ سکتا ہوں ۔ اگر کسی فورم یا سیکشن کو ڈیڈ کرنا ہو تو اُس پہ موڈریشن آن کر دیں۔ میرا تجربہ مجھے بتاتا ہے کہ اس کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ۔ مگر...
السلام علیکم نبیل اور اہلیانِ اردو محفل فورمز،
آپ سب کو میری اور اہلیانِ ہلہ گلہ کی طرف سے خوشی کا یہ موقعہ بہت بہت مبارک ہو۔
انٹرنیٹ پہ ماشااللہ اردو محفل نے جو ترقی کی اور جس منفرد انداز میں اردو زبان اور اُوردو زبان بولنے والوں کی خدمت کی اور کر رہے ہیںوہ صرف اردو محفل کا ہی خاصہ ہے۔...
السلام علیکم نبیل،
بہت عرسے کے بعد یہاںآیا ہوں، معذرت
آپ مجھے بتا دیجئے گا اگر یہاںپہ بھی قرآن کی آیات کا سلسلہ شروع کرنا ہو تو۔ میں جو آیات ہلہ گلہ پہ ڈیزائن ہو چکی ہیںوہ یہاںپہ پوسٹ کر دوں گا۔
والسلام
السلام علیکم،
شکریہ نبیل،
مجھے اندازہ ہے، گزشتہ کچھ ہفتوں سے میںخود ایک نئے پراجیکٹ پہ کام کر رہا ہوںاور آپ کو اس کی تفصیل بھی بتائوںگا مجھے اُمید ہے اگر آپ وہ کر سکیں تو اردو محفل کی تشحیر کے لیے بہت کار آمد ہو گا۔ جب آپ کو وقت ملے تو نئے کچھ بٹن بھی بنائے ہیں۔ اگر آپ کو پسند ہوںتو...
السلام علیکم،
سوچا یہاںاردو سے محبت کرنے والوں کے ساتھ اردو کی کچھ سمائیلیز شیئر کر لوں ۔ کچھ اردو کی سمائیلیز یہاںپہلے سے استعمال میں ہیں۔ مجھے اُمید ہے آپ لوگوںکو یہ سمائیلیز بھی پسند آئیں گی۔ اگر آپ کوئی خاص سمائیلی بنوانا چاہتے ہیں تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ میں اس محفل کا مقروض ہوںاور...