نتائج تلاش

  1. عبدالباسط حبیب

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    نبیل بھائی ایک بار پہر سے اس موڈ کے لیے شکریہ پچھلی بار آپ نے فونٹس کی لسٹ میں کچھ فونٹس شامل کیے تھے، اُس کا طریقہ اگر بتا دیں تو بہت نوازش ہو گی۔ ایک فورم www.urduart.com اُس پہ اسے لگایا ہے مگر فونٹس کی لسٹ میں اُردو فونٹس کیسے ڈالنے ہیں یہ کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ والسلام  
  2. عبدالباسط حبیب

    وی بولٹن کا اردو ترجمہ

    شکریہ شاکر بھائی آپ کو میسج کیا ہے اُمید ہے جلد فائل عنایت کریں گے۔ والسلام
  3. عبدالباسط حبیب

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    asalam o alaikum, Janab mein issay apni UrduWorld.com pay install karna chah raha hoon jo Joomla kay latest version pay hai, magar yeah Joomla latest version say cmpatible nahi hai shaid, kaya umeed rakhi jaye aap iss naik kaam ko paya e takmeel tuk pohanchayain gai ? Wa.Salam
  4. عبدالباسط حبیب

    فورم کے پیغامات آف لائن ایڈٹ کریں!

    السلام علیکم نبیل اسے کیا صرف اردو ویب پہ ہی استعمال کیا جا سکتا ہے یا کہیں اور کسی دوسرے فورم پہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ؟ میں نے ابھی اس کو استعمال نہیں کیا اور سستی کی وجہ سے سوال پہلے کر دیا ہے۔ والسلام
  5. عبدالباسط حبیب

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    جی نبیل مجھے آپ کے اگلے جواب کا انتظار رہے گا۔ ایک مسلئہ اور علم میں آیا ہے اس ایڈ آن کے حوالے سے ، اور وہ یہ ہے کہ یہ Google Chrome پہ کام نہیں کرتا ۔ IE and FF پہ اس کو ٹیسٹ کیا ہے اور اُن پہ اس کے نتائج بہت اچھے ہیں اور اردو ورلڈ پہ یوزرز نے اسے استعمال کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔ جو کہ بہت خوش...
  6. عبدالباسط حبیب

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    یہ بہت آسانی سے انسٹال ہو گیا ہے۔ ہاں اگر یوزر نے Enhanced Interface - Full WYSIWYG Editing کا انتخاب کیا ہو گا تو پھر اُردو ایڈیٹر صحیح طریقے سے کام نہیں کرتا۔ مثلا تھریڈ کا ٹائٹل تو اُردو میں لکھا جا سکتا ہے مگر ایڈیٹر انگریزی میں ہی لکھتا ہے مگر بائیں سے دائیں جانب۔ اس کے علاوہ فونٹس میں...
  7. عبدالباسط حبیب

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    السلام علیکم، نبیل بہت شکریہ ، میں اس سے کچھ مختلف چاہ رہا تھا اگر آپ راہنمائی کر سکیں تو۔ میں نے وی بی 4 کو ایک نئے فورم http://forum.urduworld.com پہ انسٹال کیا ہے۔ اور میں چاہ رہا تھا کہ اگر ممکن ہو سکے تو صرف پوسٹنگ میں یہ سہولت فراہم کی جا سکے ؟ کہنے کا مطلب یہ ہے کے وی بی کے ساتھ 3...
  8. عبدالباسط حبیب

    چوتھی سالگرہ محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر!

    جی نبیل اب کچھ باتیں آپ کی گزشتہ برس کی کار گزاری اور آئندہ کی حکمتِ عملی پہ۔ موڈریشن پالیسی: میری ناقص رائے اور گزشتہ تجربے کی بنیاد پہ میں‌یہ کہ سکتا ہوں ۔ اگر کسی فورم یا سیکشن کو ڈیڈ کرنا ہو تو اُس پہ موڈریشن آن کر دیں۔ میرا تجربہ مجھے بتاتا ہے کہ اس کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ۔ مگر...
  9. عبدالباسط حبیب

    چوتھی سالگرہ محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر!

    السلام علیکم نبیل اور اہلیانِ اردو محفل فورمز، آپ سب کو میری اور اہلیانِ ہلہ گلہ کی طرف سے خوشی کا یہ موقعہ بہت بہت مبارک ہو۔ انٹرنیٹ پہ ماشااللہ اردو محفل نے جو ترقی کی اور جس منفرد انداز میں اردو زبان اور اُوردو زبان بولنے والوں کی خدمت کی اور کر رہے ہیں‌وہ صرف اردو محفل کا ہی خاصہ ہے۔...
  10. عبدالباسط حبیب

    اےمحبت تیرے انجام پہ رونا آیا

    السلام علیکم نبیل، بہت عرسے کے بعد یہاں‌آیا ہوں، معذرت آپ مجھے بتا دیجئے گا اگر یہاں‌پہ بھی قرآن کی آیات کا سلسلہ شروع کرنا ہو تو۔ میں جو آیات ہلہ گلہ پہ ڈیزائن ہو چکی ہیں‌وہ یہاں‌پہ پوسٹ کر دوں گا۔ والسلام
  11. عبدالباسط حبیب

    کچھ نئی اردو سمائیلیز

    السلام علیکم، شکریہ نبیل، مجھے اندازہ ہے، گزشتہ کچھ ہفتوں سے میں‌خود ایک نئے پراجیکٹ پہ کام کر رہا ہوں‌اور آپ کو اس کی تفصیل بھی بتائوں‌گا مجھے اُمید ہے اگر آپ وہ کر سکیں تو اردو محفل کی تشحیر کے لیے بہت کار آمد ہو گا۔ جب آپ کو وقت ملے تو نئے کچھ بٹن بھی بنائے ہیں۔ اگر آپ کو پسند ہوں‌تو...
  12. عبدالباسط حبیب

    کچھ نئی اردو سمائیلیز

    السلام علیکم، سوچا یہاں‌اردو سے محبت کرنے والوں کے ساتھ اردو کی کچھ سمائیلیز شیئر کر لوں ۔ کچھ اردو کی سمائیلیز یہاں‌پہلے سے استعمال میں ہیں۔ مجھے اُمید ہے آپ لوگوں‌کو یہ سمائیلیز بھی پسند آئیں گی۔ اگر آپ کوئی خاص سمائیلی بنوانا چاہتے ہیں تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ میں اس محفل کا مقروض ہوں‌اور...
  13. عبدالباسط حبیب

    ایک شعر ۔ کس جرم میں چھینی گئی ہم سے

    السلام علیکم، بہت عرصہ بعد کچھ بنایا ہے ۔ آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
  14. عبدالباسط حبیب

    آیک شعر - موجودہ حالات پہ

    السلام علیکم، فاتح بھائی میں‌اس غلطی کی تصیح‌کروانے کی کوشش کرتو ہوں۔ بہت شکریہ والسلام
  15. عبدالباسط حبیب

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    اسلام و علیکم، میری جانب سے اور اس محفل کی جانب سے بہت بہت مبارک اور شکریہ جو انشااللہ اس سے مستفید ہونگے۔ والسلام
  16. عبدالباسط حبیب

    آیک شعر - موجودہ حالات پہ

    السلام علیکم، یہ شعر میرے ایک دوست نے ڈئزائن کیا اچھا لگا سو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
  17. عبدالباسط حبیب

    قبر کی نیند

    السلام علیکم، یہ کچھ عرصہ پہلے ایک مشاعرہ میں‌سنا تھا شاعر کافی نو عمر تھے ابھی نام ذہن میں‌نہیں‌ ہے جیسے ہی یاد آتا ہے بتا دوں گا۔ بہت خوش رہیے۔ والسلام
  18. عبدالباسط حبیب

    جا رہا ہوں‌شہر سے بڑھ کے روک لو اگر

    السلام علیکم، اس بار امیج کے ساتھ ساتھ شاعری بھی میری اپنی ہے۔ اگر پڑہیں‌تو اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔ والسلام
Top