السلام علیکم
پیش کردہ: مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
سب سے بڑا بخیل
بسم اللہ الرحمٰن الرحی
نحمدہ نصلی علیٰ رسولہ الکریم مابعد!
اَبْخَلُ النَّاسِ مَن بَخِلَ بِالسَّلَامِ
سب سے بڑا بخیل وہ ہے جوسلام میں بخل کرے (طبرانی، بیہقی،)
اس وجہ سے کہ سلام کرنے میں نہ کچھ خرچ ہوتا ہے اور نہ کچھ...
السلام علیکم
استاد جی
میں تمہارے پاس تک اڑ آیاہوں گڑ گڑ میاں
اور کچھ اشعار لے کر آیا ہوں گڑ بڑ میاں
آپ کی خدمت میں یہ اشعار ہیں اصلاح کو
ٹھیک جلدی سے کرو ان کو بھی اب تڑ تڑ میاں
ملاحظہ فرمائیں
روزے زیر درخت نشستہ بودم
ہاتھ سے اپنے سر کو گرفتہ بودم
وکُنتُ در حیرت کہ استاد چشم بستہ وگریختہ
شکم...
السلام علیکم
آپ تمام بہن بھائی حضرات بھی سوچ رہے ہوں گے کہ عجیب خشک آدمی ہے کہ ایک لفظ بھی شکریہ کا نہیں لکھا ۔ایسی بات نہیں ہے بلکہ میں آپ تمام حضرات کے مبارک باد کی وجہ سے اس فکر میں تھا کہ کن الفاظ میں آپ تمام محبین کا شکریہ ادا کروں تو بھائیو!بہت ہی احساس کمتری کے ساتھ شکریہ کے الفاظ ادا...
السلام علیکم
دوست بھائی جان مفید مشوروں کا شکریہ میرے بھائی تھیم بدلنی ہم سے آتی نہیں م بلال م کی ویب سائڈ سے کچھ تھیم ڈاون لوڈ کی تھیں مگر وہ اپلائی کیسے ہوں گی کچھ ڈر سا لگتا ہے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے خیر دیکھئے اللہ تعالیٰ کیا شکل نکالتے ہیں جزاک اللہ
السلام علیکم
جی بجنور سے ہوں بھائی جان کچھ تسلی سی ہوئی لفظ آس پاس سے اسی لیے مجھے کچھ آس ہوچلی ہے محترم کچھ مزید تعارف فرمائیں گے شکریہ جزاک اللہ خیراً