Recent content by عائد

  1. عائد

    درد کو غزل کی بندش لگا کے بیٹھا ہوں

    صبر آج پھر اپنا آزما کے بیٹھا ہوں درد کو غزل کی بندش لگا کے بیٹھا ہوں خوشگمانی میں ہوں، میں سب بھلا کے بیٹھا ہوں ایک اور سگرٹ پھر سے جلا کے بیٹھا ہوں کچھ دھواں ہے سگرٹ کا اور تلخ کافی ہے روز کی طرح اک محفل سجا کے بیٹھا ہوں جس جگہ بتایا تو نے نصیب کا مطلب ٹھیک پھر وہیں پر میں آج آ کے بیٹھا...
  2. عائد

    براہ اصلاح : نظم "سوچ"

    اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اللہ آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین
  3. عائد

    برائے اصلاح نظر کرم فرمائی جائے شکریہ ۔۔۔۔۔پہلے سے زیادہ بہتر دے

    استاد محترم یہ پھر سے اپنی سی کوشش کی ہے پہلے سے زیادہ بہتر دے غم گہرا اور مقرر دے تجھے آج بھی یہ حق ہے، مجھ میں جو رنگ تو چاہے وہ بھر دے پھٹ جانے کا ڈر ہے مولا میرے دل کو پتھر کر دے نیندوں سے میرا جھگڑا ہے خوابوں کو اور کوئی گھر دے میں ساغر کش تو نہیں لیکن لا آج مجھے بھی ساغر دے وہ میرا...
  4. عائد

    برائے اصلاح نظر کرم فرمائی جائے شکریہ ۔۔۔۔۔پہلے سے زیادہ بہتر دے

    بہت شکر گزار ہوں میں آپ کی ہدایات اور رہنمائی سے اور محنت کروں گا اور بہتر کہنے کی کوشش کروں گا اللہ آپ سے راضی ہو آمین
  5. عائد

    برائے اصلاح نظر کرم فرمائی جائے شکریہ ۔۔۔۔۔پہلے سے زیادہ بہتر دے

    پہلے سے زیادہ بہتر دے کوئی بھی غم دے مقرر دے تجھے آج بھی یہ حق ہے مجھ میں جو رنگ تو چاہے وہ بھر دے ق مجھ کو ڈر ہے مر جائیں گے میرے مالک اب بس کر دے نیندوں سے میرا جھگڑا ہے خوابوں کو کوئی اور گھر دے میں ساغر کش تو نہیں لیکن لا آج مجھے بھی ساغر دے آرائش لازم ہے عائد اپنے زخموں کو جھالر دے عائد
  6. عائد

    لا حاصل یاں بے حاصل؟

    دراصل اک غزل کے شعر کو لے کے یہ سوال پوچھا تھا فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن تو لا حاصل سی اک جستجو ہی سہی تجھ سے ہٹ کر کوئی راستہ ہی نہیں کیسے رخصت کروں میں تری یاد کو میرا تو کوئی اور مشغلہ ہی نہیں ' لحصل ' قابلِ قبول نہیں تو یہ شعر تبدیل کرنا پڑے گا
  7. عائد

    لا حاصل یاں بے حاصل؟

    جی بلکل شکریہ
  8. عائد

    لا حاصل یاں بے حاصل؟

    بہت شکریہ سلامت رہیں
  9. عائد

    آج تک میری چاہت نہیں ہوسکا برائے اصلاح

    جی ٹھیک ہے کچھ بہتر کہنے کی کوشش کرتا ہوں
  10. عائد

    لا حاصل یاں بے حاصل؟

    السلام علیکم استاد ِ محترم لا حاصل اور بے حاصل کیا دونوں ٹھیک ہیں اور کیا لا حاصل 'لَحاصل' "ا" کے اسقاط کے ساتھ جائز ہے اور بے حاصل بھی اگر ٹھیک ہے تو کیا اسے 'بحاصل' "ے" کے اسقاط کے ساتھ جائز ہے
  11. عائد

    میں اسے فورم میں پوسٹ کیے دیتا ہوں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو

    میں اسے فورم میں پوسٹ کیے دیتا ہوں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو
  12. عائد

    السلام علیکم استاد ِ محترم لا حاصل اور بے حاصل کیا دونوں ٹھیک ہیں اور کیا لا حاصل 'لَحاصل' "ا"...

    السلام علیکم استاد ِ محترم لا حاصل اور بے حاصل کیا دونوں ٹھیک ہیں اور کیا لا حاصل 'لَحاصل' "ا" کے اسقاط کے ساتھ جائز ہے اور بے حاصل بھی اگر ٹھیک ہے تو کیا اسے 'بحاصل' "ے" کے اسقاط کے ساتھ جائز ہے
  13. عائد

    آج تک میری چاہت نہیں ہوسکا برائے اصلاح

    آج تک میری چاہت نہیں ہوسکا کوئی بھی شخص عادت نہیں ہو سکا میں چاہت کے معاملے میں کبھی قناعت پسند نہیں رہا کسی ایک انسان پہ میرا دل نے اکتفا نہیں کیا میں محبت میں توحید کا قائل نہیں رہا کچھ ایسا کہنے کی کوشش کی تھی باقی آپ بہتر رہنمائی کر دیں ۔۔۔مطلع تبدیل کر لوں یاں پھر ٹھیک ہے
Top