Recent content by شاہ بخاری

  1. شاہ بخاری

    عارضی محفل

    آمین ! غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں روئیے زار زار کیا کیجیے ہاے ہاے کیوں
  2. شاہ بخاری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دلم بہ دستِ تو مرغی‌ست در کفِ آن طفل کہ نی کُشد، نہ گذارد، نہ سازدش قفسی (امیر علی‌شیر نوایی) تمہارے ہاتھوں میں اسیر میرا دل اُس بچّے کے ہاتھوں میں پھنسے پرندے کی مانند ہے جس کو نہ وہ بچہ مارتا ہے، نہ رہا کرتا ہے اور نہ اُس کے لیے کوئی قفس ہی بناتا ہے۔
  3. شاہ بخاری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) زرد است کہ لبریزِ حقایق شده‌است تلخ است کہ با درد موافق شده‌است عاشق نشدی وگرنہ می‌فهمیدی پاییز بهاری‌ست کہ عاشق شده‌است (میلاد عرفان‌پور) وہ (شخص) زرد ہے کہ جو حقائق سے لبریز ہو چکا ہے؛ وہ (شخص) تلخ ہے کہ جو درد کے ساتھ ہم آہنگ ہو چکا ہے؛ تم کبھی عاشق نہیں ہوئے ورنہ سمجھ جاتے کہ خزاں...
  4. شاہ بخاری

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    جی جی ، ہمارے ہاں بھی جذبۂ یگانگت بدرجہ اتم پایا جاتا ہے ۔جس کا اظہار ہمارے مللکی قوانین میں اکثروبیشتر ہوتا ہے . مثلا" یہی لے لیں کی بنیادی انسانی حقوق کے حصول کیلئے صاحب ثروت ہونا ضروری ہے - مجال ہے جو اس میں ہم ذرا بھی نرمی سے کام لیتے ہوں - آخر قوموں کی ترقی کا راز قانون کی پاسداری میں ہی تو ہے
  5. شاہ بخاری

    ہندوستان میں رمضان کے رنگ!

    شکریہ ، آپکے طفیل ہندوستان میں ماہ رمضان کے رنگ دیکھنے کو ملے - ہندوستان ہمارے دل میں بستا ہے -
  6. شاہ بخاری

    اشتہار

    گزشتہ ذمہ داریوں سے فراغت، پرانے گاہکوں کی نئے منصوبوں میں عدم دلچسپی ، بگڑی پختہ عادتوں کے باعث حد سے بڑھے خرچوں ، نظریہ و اصول کے ازلی فقدان ، بے غیرتی و خود غرضی کی دائمی معراج ، ذاتی مفاد کو قومی عذاب پر ترجیح دینے کی من پسند روش ، عوام کو فریب دینے میں مکمل مہارت ، صدقِ دل سے پیسے پر ایمان...
  7. شاہ بخاری

    ایران کی پاکستان کے اندر فوجی کاروائی کی دھمکی

    آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
  8. شاہ بخاری

    غالب اور داغ

    فرق صاف ظاہر ہے ۔ غالب تُو واقعی غالب ہے :)
  9. شاہ بخاری

    آسان عروض کے دس سبق

    چلو اس علمی بحث کو کوزہ میں بند کرنے کی سعی کرتے ہیں :rolleyes: وہی ہیں مشکلیں اپنی حیات میں افسر کبھی جو شعر میں پیدا زحاف کرتے ہیں ا ب پ
  10. شاہ بخاری

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    ہم خستہ تنوں سے محتسبو کیا مال منال کا پوچھتے ہو جو عُمر سے ہم نے بھر پایا سب سامنے لائے دیتے ہیں دامن میں ہے مشتِ خاکِ جِگر، ساغر میں ہے خونِ حسرتِ مَے لو ہم نے دامن جھاڑ دیا، لو جام اُلٹائے دیتے ہیں
  11. شاہ بخاری

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    بت ٹوٹنے کیلئے اسکا پہلے تراشا جانا ضروری ہے۔ یہ زحمت وہی کرے جس نے تراشنے پر محنت کی ہو ۔ بقراطی بگھارنی ہے تو اور بات ہے وگرنہ میں نے جواب مدلل ہی دیا۔ جائیے میاں ، اندھی تقلید کا الزام کسی غریب الدلیل کو دیجئے ۔ بتا دیا کہ ہسپتال میں کینسر کے علاج کے علاوہ دوسری سہولیات بھی موجود ہیں اور یہ...
  12. شاہ بخاری

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    ایک مضحکہ خیز اعترض ۔ گو کہ یہی یک سطری جواب ہی کافی ہے مگر رقیبوں کی تشنگی کو ملحوظ رکھتے ہوئے حکایت کو چلیں بڑھا دیتے ہیں۔ جس ملک میں "لُٹ" مچی ہو وہاں ایسے بے ضرر معاملات پر انگلی اٹھانا بجائے خود افسوسناک ہے ۔ یعنی دودھ کی نگرانی پر بلی کو مامور کرنے کے بعد بڑے میاں بڑے فخر سے "حفاظت کے انتظام...
  13. شاہ بخاری

    ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں

    ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں
  14. شاہ بخاری

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    اس دھاگہ پر پوچھے گئے سوال کا جواب : ووٹ سوچ سمجھ کر دیں :)ا
  15. شاہ بخاری

    آج تک غالب ہے ان پر وہ رقیب روسیاہ کر چکا ہے زندگی جو میر و مومن کی تباہ

    آج تک غالب ہے ان پر وہ رقیب روسیاہ کر چکا ہے زندگی جو میر و مومن کی تباہ
Top