اشتہار

شاہ بخاری

محفلین
گزشتہ ذمہ داریوں سے فراغت، پرانے گاہکوں کی نئے منصوبوں میں عدم دلچسپی ، بگڑی پختہ عادتوں کے باعث حد سے بڑھے خرچوں ، نظریہ و اصول کے ازلی فقدان ، بے غیرتی و خود غرضی کی دائمی معراج ، ذاتی مفاد کو قومی عذاب پر ترجیح دینے کی من پسند روش ، عوام کو فریب دینے میں مکمل مہارت ، صدقِ دل سے پیسے پر ایمان اور فی الوقت منڈی میں اپنے ہنر کی طلب میں اضافے کے سبب "فوج کرائے کے لئے فوری دستیاب ہے" ۔
 
Top