شمشاد صاحب ،اور دیگر احباب، یاد رکھنے کے لئے ممنون ہوں۔ لیکن ذرا سا کنفیوژن پید اہو گیا ہے ۔۔ 26 جنوری کو میری پیدائش کا حادثہ پیش نہیں آیا تھا ۔ وہ ماہ وش کی شرارت تھی اور کچھ نہیںتھا ۔ میں نے جولائی کی 11 تاریخکو اس دنیا کی آلودہ ہوا میں پہلا سانس لیا تھا ۔ میرا طالع برج سرطان ہے اور...

نبیل تم سارے کاموںکی زمہ داریاںتنہا کیوںاٹھا رہے ہو ،، یہاںاردو ویب پر اتنے سارے لوگ موجود ہیں جو روز اپنا بے انتہا قیمتی اور بہت سا وقت اردو ویب کے ذمروں کو دیتے ہیں ،،ان میںسے کسی کی زمہ داری کیوں نہیں لگاتے کہ اس میگزین کو چیلنج سمجھ کر یہ زمہ داری قبول کر لے ۔۔ کسی کو زمہ دار بنا...
بغیر مجاز اتھارٹی کی اجازت کے کتب کو اس طرح سے شائع کرنا کیا کاپی رائٹ اور انٹیلکچیول رائٹ کی خلاف ورزی نہ ہوگی ۔۔ حکومت پاکستان کے کاپی رائٹایکٹ 1962 سیکشن 6(1) کے تحت مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کاپی رائٹ پروٹیکٹڈ مواد کی عوامی سطح پر نمائش بھی تعزیری جرم کے زمرے میں آتی ہے ۔۔ میرے...
دوست دوست ہوتا ہے آئی ڈی نہیں اور باقی آئی ڈیز آئی ڈیز ہوتی ہیں دوست نہیں ،، خیر بات ہو رہی تھی موڈ سونگ کی یعنی آچھا بھلا موڈ ہے اور خراب ہو گیا ،، یا رونے کا موڈ تھا اور کسی وجہ سے ہنسی آئی اور موڈاچھا ۔۔ یا کسی کو دیکھ کر ،، سن کر ،، سوچ کر موڈ اچھا ہوگیا ۔۔ اپنے دوست کی مثال تو میں...