عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

hakimkhalid

محفلین
حجاب نے کہا:
دوست نے کہا:
دھاگہ کس موضوع پر تھا اور چلا کہاں گیا۔
ویسے اسی لیے میں نے سوری نہیں کی تھی۔ :D :D

اچھا کیا آپ نے سوری نہیں کی،اب دیکھیں ناں میں نے ایک میسج کیا تھا اور سب نے اُس بات پر لکھنا شروع کر دیا،اب حکیم بھائی آ کے جو لکھیں گے ناں تو ڈانٹ ہوگی وہ ،میں ہمیشہ کچھ نا کچھ لکھ دیتی ہوں حکیم بھائی کے میسج پر کچھ بھی اور سب لکھنا شروع ہو جاتے ہیں ،اب میں چپ :oops:

بہت خوب !
بھئی آپ سب کی نوک جھونک سے لطف اندوز ہوئے۔اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش وخرم رکھے اور اسی طرح چہکتے رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حجاب بہنا!
ہم آپ کوکیوں ڈانٹیں؟

بلکہ مجھے تو شکر گذار ہونا چاہئے کہ آپ کی وجہ سے( ہم اور) ہمارا دھاگہ معروف ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

لیکن ایک بات ہے بہت زیادہ ڈانٹنے والی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حجاب بہن !
باقی سب خوریاں تو ٹھیک۔۔۔۔۔یہ آدم خوری بہت بری بات ہے جس کا شک مجھے کلاشنکوف دیکھ کر ہو رہا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
شاکر بھائ خدا کا خوف کریں۔ میں کہاں اور سالم دنبہ کہاں۔ ہاں آفریدیوں کو بڑا شوق ہوتا ہے سالم دنبے کھانے کا
 

دوست

محفلین
سجی وغیرہ اور وہ بکرے میں چاول پکا کر کھانا یہ میرا خیال ہے روایات ہیں سرحد کے باسیوں کی۔ اس میں خدا کا خوف کرنے والی تو کوئی بات نہیں۔ یہ تو وہی ہوا کوئی کسی پنجابی کو بڑے پائے اور بونگ کھاتے دیکھ کر حیرت کا اظہار کرے۔
:)
 

ظفری

لائبریرین
حکیم صاحب جتنا کھانے سے منع فرما رہے ہیں ۔۔۔ اتنا ہی کھانوں کی بات ہورہی ہے ۔۔۔ اور وہ بھی پورے کے پورے سالم بکروں کی ۔۔۔۔۔۔ :wink:
 

شاکرالقادری

لائبریرین
اوہ میں تو سمجھا تھا کہ لوگ جینے کے لیے کھاتے ہیں
لیکن یہاں تو
لوگ کھانے کے لیے جی رہے ہیں ۔۔۔ بلکہ مرے جا رہے ہیں :lol: :wink:
 
Top