عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

hakimkhalid نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 23, 2006

  1. آصف کھتری

    آصف کھتری محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Asleep
    حجاب جی آخر لوگ الٹے سیدھے کمنٹس تو دینگے نا جو آپ نے میٹھی عید کو بکر عید سمجھ کر منا لی۔ :roll:
     
  2. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    546
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب !
    بھئی آپ سب کی نوک جھونک سے لطف اندوز ہوئے۔اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش وخرم رکھے اور اسی طرح چہکتے رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حجاب بہنا!
    ہم آپ کوکیوں ڈانٹیں؟

    بلکہ مجھے تو شکر گذار ہونا چاہئے کہ آپ کی وجہ سے( ہم اور) ہمارا دھاگہ معروف ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن ایک بات ہے بہت زیادہ ڈانٹنے والی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حجاب بہن !
    باقی سب خوریاں تو ٹھیک۔۔۔۔۔یہ آدم خوری بہت بری بات ہے جس کا شک مجھے کلاشنکوف دیکھ کر ہو رہا ہے۔
     
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,058
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    لوجی حجاب نے اوتار کیا بدل لیا یار لوگ ہاتھ دھو کر اسی کے پیچھے پڑگئے۔
     
  4. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ میرا کیا ذکر شریف ہورہا ہے بھئ؟
     
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,058
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    سارا دھاگہ پڑھیں تو کلئیر ہوجائے گا۔
    آپ کو کیوں سمجھا گیا تھا۔ :wink: :wink:
     
  6. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    شاکر بھائ خدا کا خوف کریں۔ میں کہاں اور سالم دنبہ کہاں۔ ہاں آفریدیوں کو بڑا شوق ہوتا ہے سالم دنبے کھانے کا
     
  7. شاہد احمد خان

    شاہد احمد خان محفلین

    مراسلے:
    355
    جیہ جی آفریدی اور کیا کیا سالم کھا جاتے ہیں‌ ،، :)
     
  8. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,058
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    سجی وغیرہ اور وہ بکرے میں چاول پکا کر کھانا یہ میرا خیال ہے روایات ہیں سرحد کے باسیوں کی۔ اس میں خدا کا خوف کرنے والی تو کوئی بات نہیں۔ یہ تو وہی ہوا کوئی کسی پنجابی کو بڑے پائے اور بونگ کھاتے دیکھ کر حیرت کا اظہار کرے۔
    :)
     
  9. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ تو آپ آفریدیوں سے پوچھیں
     
  10. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,551
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    حکیم صاحب جتنا کھانے سے منع فرما رہے ہیں ۔۔۔ اتنا ہی کھانوں کی بات ہورہی ہے ۔۔۔ اور وہ بھی پورے کے پورے سالم بکروں کی ۔۔۔۔۔۔ :wink:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    اوہ میں تو سمجھا تھا کہ لوگ جینے کے لیے کھاتے ہیں
    لیکن یہاں تو
    لوگ کھانے کے لیے جی رہے ہیں ۔۔۔ بلکہ مرے جا رہے ہیں :lol: :wink:
     

اس صفحے کی تشہیر